ہر پاکستانی کی سلامتی اہم ہے، سمجھوتے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سے مقابلہ کررہی ہیں، پاکستانی عوام کے مسلسل تعاون سے ان شاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی، ہر پاکستانی کی حفاظت اور سلامتی انتہائی اہم ہے، کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...

راولپنڈی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سے مقابلہ کررہی ہیں، پاکستانی عوام کے مسلسل تعاون سے ان شاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی، ہر پاکستانی کی حفاظت اور سلامتی انتہائی اہم ہے، کسی بھی قیمت پر سمجھوتہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی،انہیں عالمی اورعلاقائی سیکیورٹی اور قومی سلامتی کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے نیشنل سیکورٹی سکیورٹی کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کا بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں، پاکستانی عوام کے مسلسل تعاون سے انشاء اللہ کامیابی ہمارا مقدر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھنے کا فیصلہیکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کریں گے، نکالے گئے غیرملکی کو فی خاندان 50 ہزار سے زائد نقدی لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ: مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کے انخلا کا منصوبہوائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ فی الحال شہریوں کو خطے سے نکالنے کے لیے فعال کوششیں نہیں کی جارہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ: مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کے انخلا کا منصوبہوائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ فی الحال شہریوں کو خطے سے نکالنے کے لیے فعال کوششیں نہیں کی جارہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، مزید 425 شہیدرفح کراسنگ سے امدادی سامان کے 20 ٹرکوں کی غزہ میں منتقلی نہیں ہوسکی، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اب امدادی سامان کے ٹرک آج داخل ہوسکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردیاعلی عدلیہ نے ٹرائل کی روزانہ سماعت یا فوری مکمل کرنے کی ہدایت نہیں کی لیکن ٹرائل کورٹ جلد بازی کررہی ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیانیویارک : روس نے اسرائیل کی حمایت میں پیش کی جانے والی امریکی قرارداد کو مسترد کردیا اور کہا قرارداد میں اسرائیل کی حمایت کے علاوہ کوئی مطالبہ نہیں کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »