ہری پور میں ڈاکوﺅں کا پولیو ورکرز پر تشدد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن )نور کالونی میں ڈاکوﺅں نے پولیو ورکرز کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈاکوﺅں نے تشدد کے بعد خواتین ہیلتھ

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈاکوﺅں نے تشدد کے بعد خواتین ہیلتھ ورکر ز سے طلائی زیورات بھی چھین لیے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے ، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔.

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈاکوﺅں نے تشدد کے بعد خواتین ہیلتھ ورکر ز سے طلائی زیورات بھی چھین لیے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے ، واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی ممالک میں ہر ہفتے 50 خواتین گھریلو تشدد سے ہلاک ہو جاتی ہیںرپورٹیورپی ممالک میں ہر ہفتے 50 خواتین گھریلو تشدد سے ہلاک ہو جاتی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے نےیورپی پارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے حوالہ سےبتائی۔اس رپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ کے والد پر تشدد؛ دی اسمارٹ اسکول کے باہر طلبہ اور والدین کا احتجاج - ایکسپریس اردوفیس نہ دینے پربچی کوکھڑا رکھا گیا، پوچھنے گیا تو تشددکیا، والد اطہر، اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن کی اسکول کے باہرنعرے بازی Sindh mey hakoomat hi badmasho ki hai is liye jis ka jaha zor chalta hai chalata hai What kind of behaviour is this?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمتپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر تعزیت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزدور ی سے انکار پر والد کا جوان بیٹوں پر تشددلڑکے کورٹ پہنچ گئےلڑکوں کو گھر سے نکالنے سے پہلے رفیق نے گھریلو ناچاقی پر ان کی ماں عذرا کو چودہ سال پہلے گھر سے نکال دیا تھا،ایڈیشنل سیشن جج نے ٹھوکر نکاز بیگ پولیس کو دونوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آج سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا -آج بروز پیر بیس ستمبر سال 2021 سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے جس میں4کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا Acha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاشق کیساتھ مل کربیوی نےایسا کام کیا کہ یقین کرنا بھی مشکلشادی ایک ایسا بندھن ہے جو دوانسانوں کو آپس میں جوڑتا ہے مگر بعض اوقات ایسا نہیں ہوتا اسی طرح کا ایک واقعہ بھارتی ریاست جھنجھار پور انو منڈل میں پیش آیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »