ہرنائی میں فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے تین مزدور جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرنائی (ویب ڈیسک) شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق

ہرنائی شاہرگ کے علاقے ذالاوان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کی کان میں کام کرنے والے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مزدروں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے تاہم لاشیں ہسپتال منتقل کرنے کے لئے لیویز فورس روانہ کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار , 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہپاکستان ادارہ شماریات نے رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔رواں ہفتے  بھی ملک میں مسلسل مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ۔ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی پاکستان میں جبری مذہب کی تبدیلی کی رپورٹس مسترد کرتے ہیں: طاہر اشرفیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہرنائی: کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں پر قیامت ٹوٹ پڑیہرنائی: کوئلے کی کان پر فائرنگ، 3 مزدور جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ ،بائیک رائیڈر معجزانہ طور پر بچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوگنڈا میں بم دھماکوں کے 5 مشتبہ ملزمان پولیس فائرنگ میں ہلاک - ایکسپریس اردوچار روز قبل دو خود کش حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہرنائی: مسلح ملزمان کی فائرنگ، 3 کان کن جاں بحقبلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang harnai firing killing
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »