لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں ڈاکو گھر سے کتنا مال لوٹ کر فرار ہو گئے؟ سن کر آپ سکتے میں آ جائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے جوہر ٹاو¿ن میں ڈاکو ایک گھر سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 5 ڈاکو جوہر

Nov 21, 2021 | 12:00:PMپولیس کے مطابق 5 ڈاکو جوہر ٹاو¿ن میں ڈاکٹر نسیم محمود چوہدری کے گھر میں داخل ہوئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر ان پر تشدد کر کے تین کروڑ روپے مالیت کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔متاثرہ گھر والوں کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق ڈاکو ایک کروڑ روپے نقدی، 160 تولے سونا، ہیرے اور قیمتی گھڑیاں لیکر فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نسیم محمود چوہدری نے گھر میں کلینک بنا رکھا ہے، ڈاکو پہلے کلینک میں داخل ہوئے اور ملازم کو یرغمال بنا کر گھر میں گھس گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ڈاکو جاتے ہوئے ملازم کی موٹر سائیکل بھی ساتے لے گئے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: جنرل ہسپتال شعبہ یورالوجی میں خواتین مریضوں کے علاج کیلئے بیڈز دوگنا کردئیےلاہور:  جنرل ہسپتال کے سٹیٹ آف دی آرٹ شعبہ یورالوجی میں خواتین مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات میں مزید اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھاتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بدستور سرفہرست - ایکسپریس اردولاہور میں آج ائیر کوالٹی انڈیکس 370 ریکارڈ کیا گیا ہے India ke bdd rape karnay waloo mein bhee phehlay number pe hai مبارک ہو ہمیشہ لاہوری الٹے کاموں میں پہلے نمبر ہی آتے ہیں درخت لگاٸیں لاہور والے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، ائیر کوالٹی انڈیکس 370 پر پہنچ گیا، شہری بیماریوں کا شکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے فیڈرل گورنمنٹ میں ملازمین کے اعدادوشمار جاری کر دیےاسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے فیڈرل گورنمنٹ میں ملازمین کے اعدادوشمار جاری کر دیے IPRI GovtofPakistan MoIB_Official Employees IPRI_Pak Statistics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انتہاپسندوں کے روکنے پر ہندو تاجر نے نماز کے لیے اپنا گیراج پیش کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں گوبر تہوار کے بعد سے اب تک کئی میدانوں میں نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوسکے ہیں اور انتہا پسند ہندو مسلمانوں کو اس فرض سے ادائیگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »