ہراسانی کے خلاف ترمیمی قانون منظور، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہراسانی کے خلاف ترمیمی قانون منظور، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادپاکستان کی سینیٹ اور قومی اسمبلی نے کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے لیے بنائے گیے کے قانون کے ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔پاکستان میں دفاتر یا کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کا قانون سنہ 2010 میں پاس کیا گیا تھا تاہم وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس قانون میں سقم سامنے آ رہے تھے اور تشریح کے اعتبار سے ترامیم کی ضرورت پیش آ رہی تھی۔

پاکستان میں کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراسانی کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کے لیے پہلا قانون سنہ 2010 میں منظور کیا گیا تھا۔ پہلے اس قانون میں کسی روایتی اور باضابطہ ادارے یا دفتر میں کام کرنے والے افراد کو ملازم کی حیثیت حاصل تھی جبکہ نئے مسودے میں ’ملازم‘ کی قانونی تعریف میں فری لانسرز، فنکار، پرفارمرز، کھلاڑی، طلبا، آن لائن کام کرنے والے افراد، گھریلو ملازمین، انٹرن، یومیہ، ہفتہ وار یا ماہانہ اجرت پر کام کرنے والے کانٹریکٹ یا بغیر کانٹریکٹ کے کام کرنے والے افراد کے ساتھ ساتھ ایسے افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے جو کسی کے پاس بنا کسی اجرت کے بھی کام کرتے...

نیے قانونی مسودے کے مطابق ملازمت کی جگہ سے مراد روایتی دفاتر کے ساتھ ساتھ جمنازیم، کھیل کے میدان، کنسرٹ، عدالتیں، عوامی تقریبات اور گھر وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے۔ اس سے مراد کوئی بھی ایسا عمل یا حرکت جو کسی کے لیے کام کی جگہ پر کام میں رکاوٹ بنے یا ان کی کارکردگی کو متاثر کرے ہراسانی تصور کیا جا سکے گا۔نئے قانون کے مطابق ہراسانی کی تحقیقات کرنے والی کمیٹییوں اور وفاقی یا صوبائی محتسبوں کے لیے ’شواہد‘ کی قانونی تعریف کو بھی مزید واضح کیا گیا ہے اور ترمیم کے مطابق نئے قانون میں کوئی بھی ڈاکیومنٹری شواہد چاہے وہ ویڈیو، آڈیو یا کسی تحریر کی صورت میں ہو، ایک ثبوت کے طور پر تصور کیا جائے گا اور تحقیقاتی ٹیموں کے لیے قابل قبول ہو...

ان کا کہنا تھا کہ پہلے کے قانون میں یہ تعریفیں بہت محدود تھی اور بعض اوقات ہراسانی کے مقدمات میں ان کی تشریح میں ابہام کے باعث اس قانون کا اطلاق مشکل ہوتا تھا اور متاثرہ فرد کی داد رسی نہیں ہو پاتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہاں صرف باتیں ہوتی ہیں امیر زادوں جاگیرداروں سرمایہ داروں اختیار والوں کے بگڑی اولادیں اقتدار والوں کی بگڑی اولادیں غنڈے بدمعاش سیاسی بدمعاش سب خلاف قانوں کر رہے ہونگے اور جبکہ یہ معاشرہ انکے بچاو کے طریقہ کار نکالے گا یہ صرف دنیا کو بتانے کیلئے ہے کے یہ بہت کچھ کررہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب صوبہ: حکومت کی قانون سازی کیلئے شہباز اور بلاول سے تعاون کی درخواستاٹھارویں ترمیم ختم کریں اور پھر بنائیں۔ اتنے پیسے ھیں حکومت کے پاس؟ ہزارہ، کراچی اور بہاولپور کو صوبے کا درجہ دیں۔ ایک اور بات۔۔۔ اگر یہ ضروری ھوتا تو صدر فاروق لغاری، زرداری اور نواز شریف نے کیوں نی بنایا۔ سیاست چھوڑیں ان ایشوز پر۔ ہاں جی اب الیکشن کمپین بھی تو کرنی ہے نہ جنوبی پنجاب کے نام پے گڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

100 بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئیکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں سو بچوں کے سلسلہ وار قاتل جاوید اقبال پر بنائی جانے والی فلم 'جاوید اقبال، ایک سلسلہ وار قاتل کی ان کہی کہانی' کی ریلیز کی تاریخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائشاداکارہ نے انسٹا گرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے بچے کی پیدائش کے بارے میں مداحوں کو بتایا۔ مزید جانیے : priyankachopra NickJonas GeoNews Matlb kuch bhe Congrats geo mamu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بچوں کی ویکسی نیشن کے حوالے سے حکام کی وضاحتذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں طلبا کو ویکسین لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں، مملکت کے تمام ریجنز میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئیلاہور:   ملک کے اکثر علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہو گا، بالائی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردواداکارہ کے بیانات سے سکھ برادری کی توہین ہوئی، کنگنا قرار واقعی سزا کی مستحق ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »