ہراسانی کے معاملے میں خواتین جھوٹ نہیں بولتیں گھور کر دیکھنا بھی ہراسانی ہے کشمالہ طارق خان نے عورتوں کو تفصیلات بتادیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہراسانی کے معاملے میں خواتین جھوٹ نہیں بولتیں، گھور کر دیکھنا بھی ہراسانی ہے' کشمالہ طارق خان نے عورتوں کو تفصیلات بتادیں

"ہراسانی کے معاملے میں خواتین جھوٹ نہیں بولتیں، گھور کر دیکھنا بھی ہراسانی ہے" کشمالہ طارق خان نے عورتوں کو تفصیلات بتادیںFeb 20, 2022 | 12:17:PM کراچی وفاقی محتسب برائے انسداد وتحفظ ہراسیت کشمالہ طارق خان نے کہا ہے کہ خواتین کو گھور کر دیکھنا بھی ہراسانی ہے۔

کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسر میں ’انسداد ہراسانی قوانین‘ سے متعلق آگاہی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کشمالہ طارق نے کہا کہ پنجاب، کے پی کے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انفورسمنٹ آف ویمن پراپرٹی رائٹس کے ذریعے خواتین کو جائیداد میں حصہ کا حق دلوا دیا گیا لیکن سندھ اور بلوچستان میں اس حق کے لیے کوئی قانون سازی نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ یہاں کی باشعور خواتین کو نہ صرف آواز اٹھانا چاہیے بلکہ اپنے جائیداد کے حق کی قانون سازی کے لئے ہر قسم کی جدوجہد کرنا چاہیے، کسی بھی قانون کا غلط...

ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ 2018 سے اب تک ہم نے خواتین کو ان قوانین سے متعلق آگاہی دی ہے یہی وجہ ہے کہ ہراسانی کے کیسز میں رپورٹ ہونے کی شرح بڑھ گئی ہے اور ہمارے کام میں پندرہ گنا اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کام کی جگہ پر خواتین کو چھونا، گھور کر دیکھنا یا اختیارات کے استعمال میں کسی قسم کا امتیاز برتنا بھی ہراسانی کے زمرے میں آتا ہے، خواتین کو اس قسم کی شکایات کے لیے فوراً متعلقہ اداروں سے رجوع کرنا چاہیے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہراسانی میں پھر عورتیں بھی شامل ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیےعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،پاکستان میں کتنامہنگا ہوا؟جانیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طوفانی ہواﺅں میں رپورٹر کی طوفانی رپورٹنگ۔۔تیز ہوا میں رپورٹر کیساتھ کیا ہوا؟طوفانی ہواﺅں میں رپورٹر کی طوفانی رپورٹنگ۔۔تیز ہوا میں رپورٹر کیساتھ کیا ہوا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک ہفتے میں 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریاتادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق 28 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بفرزون مقابلے میں ہلاک ملزم قتل کے مقدمات میں مفرور نکلاکراچی میں تیموریہ کے علاقے بفر زون میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والا ملزم کراچی اور جنوبی پنجاب میں 2 قریبی رشتے دار بھائیوں کے قتل سمیت متعدد مقدمات میں ملوث نکلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیمز فوکنر نے نشے کی حالت میں لاہور کے ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی، ذرائعہوٹل سے چیک آؤٹ کے وقت پی سی بی کو جیمز فوکنر کے نقصان کا ازالہ کرنا پڑا، جیمز فوکنر نے امیگریشن حکام سے بھی بدتمیزی کی، ذرائع To unko nsha provide e q kiya gya Ye to Pakistan m jurm hy na nsha krna? what is this attitude, james!! 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم پنجاب میں بھی خاتون سے زیادتی کیس میں ملوث نکلاکراچی (ویب ڈیسک)  سرجانی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران گینگ ریپ میں ملوث اور مقابلے میں ہلاک دوسرا ملزم جاوید شریف بھی راجن پور میں خاتون سے زیادتی سمیت 6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »