ہتک عزت کا دعویٰ:وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہتک عزت کا دعویٰ:وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری PMImranKhan ShahbazSharif DefamationSuit NoticeIssue pmln_org president_pmln Marriyum_A ImranKhanPTI shiblifaraz pid_gov PTIofficial

دعویٰ پر جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ جمعہ کو لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ متفرق

درخواست پر سماعت کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ہتک عزت کا دعوی 3 سال سے زیر التوا ہے، عدالت جلد سماعت کا حکم دے۔سیشن عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہتک عزت کا دعویٰ، شہباز شریف نےجلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد وزیراعظم دیگر اشیا سستی کرنے کیلئے متحرکوزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک نہ پہنچنے کا نوٹس لے لیا۔ Never gonna happen سر تعاون درکار ہے ضلع خوشاب کی تاریخی اہمیت کی حامل تحصیل نورپور تھل کو آ فت زدہ قرار دلوانے میں ھماری مدد کریں ٹڈی دل اور ژالہ باری اور بے موسمی بارشوں کے باعث فصلوں کو نقصان پہنچا ہے تھل کے کسان گورنمنٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں منجانب ملک محمد خان بوڑانہ وعلاقہ تھل کے کسان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو مزید اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہوزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو مزید اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Decided Hand Important Responsibilities TigerForce ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov I read this paper so I commented urdu ay imran hy thek hy pudhy da corruption nai krda changa ay naaly ay bund vi nai mrwanda Lekn ay pudhy da menu agr sadr bnada dy changa si Dekho fer
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہراولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ شاباش ہماری توقعات سے زیادہ پاکستان 🇵🇰 کا ستیاناس اور بیڑہ غرق کر دیا تم نے لگے رہو ہم تمہارے ساتھ ہیں کوئی تمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابینہ کے اجلاس میں بھی نوازشریف کی تصویر کے چرچے، کس نے کیا کہا ؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کی تصویر کا ذکر آیا تو کابینہ ارکان کا کہنا تھا نوازشریف ملک کابیڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کو اہم ذمہ داریاں سونپیں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج ٹائیگرزفورس رضا کاروں سے خطاب کریں اوراہم ذمہ داریاں سونپیں گے،عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کومستقبل کیلئےمزیدذمہ داریاں دیں گے۔ ماشاءاللہ Hopefully koi chor garebon ka pasa nahi kha jaa .. سب سے پہلی ذمداری ہوگی بھونکنا۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »