کابینہ کے اجلاس میں بھی نوازشریف کی تصویر کے چرچے، کس نے کیا کہا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کی تصویر کا ذکر آیا تو کابینہ ارکان کا کہنا تھا نوازشریف ملک کابیڑا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد کیا، وزیراعظم سمیت کابینہ ارکان ماسک پہن کراجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور سمیت ملکی سیاسی ومعاشی اور کورونا صورتحال کا جائزہ لیا گیا، کابینہ اراکین کوکوروناکی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ معاشی ٹیم کی آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پربریفنگ دی۔اجلاس میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات اور میتوں کی شناخت کے عمل پر ، ملک میں...

وفاقی کابینہ کےاجلاس میں نوازشریف کی تصویر کا تذکرہ بھی آیا ، کابینہ ارکان نے کہا نواز شریف ملک کابیڑاغرق کرکے باہرسیروتفریح کررہے ہیں جبکہ وزیراعظم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ایسے لوگوں کوشرم بھی نہیں آتی۔کابینہ اراکین نے اجلاس میں گندم سکینڈل کی رپورٹ کا فرانزک کرانے کا مطالبہ جبکہ فوادچوہدری،فیصل واوڈا اور مرادسعید نے گندم سکینڈل کے ذمہ داران کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا۔

کورونا لاک ڈاﺅن کے دوران نیا کام شروع ہوگیا، آن لائن جنسی ہراسانی کی شکایات میں اتنا اضافہ کہ آپ کے بھی ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے وزیراعظم عمران خان اوروفاقی کابینہ نے احتساب کے عمل کوجاری رکھنے پراتفاق کیا ، وزیراعظم کی مشکل مالی صورتحال کے پیش نظرکفافیت شعاری اپنانے کی ہدایت بھی کی۔وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کے دوران اےسی بھی بندکرا دئیے، ساڑھے 5گھنٹے طویل اجلاس میں وزرابغیر کھائے پیے شریک رہے، وزرا نے وزیراعظم سے مکالمے میں کہا خان صاحب اےسی چل رہا ہے نہ کھانے کو کچھ، تھوڑی رعایت کریں۔

کابینہ اجلاس میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ڈی جی کی ڈیپوٹیشن پر تقرری ، یوٹیلیٹی اسٹور کی ملازمت کولازمی سروسز کا حصہ قرار دینے اور سیشن جج محمد سعدکی بطورجج بینکنگ کورٹ ڈیپوٹیشن میں توسیع کی منظوری دی۔جوڈیشل آفیسرزکی تقرری کامعاملہ بھی وفاقی کابینہ نے منظور کرلیا اور چیئرمین نیشنل شپنگ کارپوریشن کراچی کی تقرری ، جی ایچ پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر کی تقرری اور سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹوافسرکی تقرری کی بھی منظوری دے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ اجلاس میں نواز شریف کی تصویر کا ذکروفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کی تصویر کا ذکر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان نے کہا کہ نوازشریف ملک کا بیڑا غرق کرکے باہر سیر و تفریح کررہے ہیں۔ ھاھاھاھا نواز شریف کا خوف نیازی کو سونے نہیں دیتا 😅😅 عمران خان ایک جاہل حکمران کا ثبوت دے رہے ہیں۔ 😂😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں!!!!!مہنگائی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں!!!!! وزیراعظم مہنگائی کی وجہ سے پریشان بھی رہتے ہیں۔ ہر اجلاس میں یہ مسئلہ زیر بحث آتا ہے۔ ہم مسلسل اس حوالے سے انہی صفحات پر حقیقت حکومت اور عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے ذاتی حفاظتی سامان، سینی ٹائزر کی برآمد کی منظوری دےدی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu Mobile track kr lo km aqlo بلاول ہاؤس پہ بھی چھاپہ مارو ۔ شہباز شریف وہاں چھپا ہو گا۔ Shahbaz Sharif TheDon ! 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا نے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دیجنوبی کوریا نے بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جلد علاج کوممکن بنانے والی دوا ریمڈیسیور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »