ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستانی آم کی ایران ایکسپورٹ خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ ہونے پر پاکستانی آم کی ایران ایکسپورٹ خطرے سے دوچار Expressnews mango

ایکسپورٹرز کی جانب سے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہ کیے جانے کی وجہ سے پاکستانی آم کی ایران کو ایکسپورٹ خطرے میں پڑگئی، ایران نے پاکستانی آموں کی کنسائمنٹ پر اعتراض عائد کردیا۔

ایرانی حکام کے مطابق پاکستانی آم مضر حشرات سے پاک کرنے کے ٹریٹمنٹ سے نہیں گزارے جارہے، حشرات کی موجودگی سے محفوظ بنانے کے لیے آم کی ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ نہیں ہورہی، ایران کو ایکسپورٹ کیے جانے والے آم کے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ کو یقینی بنایا جائے۔ آم میں پھلوں کی مکھی کی موجودگی کے تدارک کے لیے ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ سے گزارا جاتا ہے تاہم بعض پلانٹس آم کو پراسیس کیے بغیر ٹریٹمنٹ ہونے کے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کردیتے ہیں جس سے ملک کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے اور ایکسپورٹ کنسائمنٹ میں زندہ مکھیاں نکلنے کی صورت میں پاکستانی آم پر پابندی عائد ہونے کا خدشہ ہے۔

ادھر آم کے ایکسپورٹرز کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی پلانٹ پروٹیکشن ڈپارمنٹ نے آم کی ایکسپورٹ کے سیزن کے عروج پر سخت ایس او پیز نافذ کردیے ہیں جن پر عمل درآمد دشوار ہے اور ایس او پیز پر پورا نہ اترنے والے پلانٹس کو کام کرنے سے روک دیا گیا جس سے پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہورہی ہے اور رواں ماہ کے دوران ایکسپورٹ میں 90 فیصد تک کمی آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اخبار نے منی پور فسادات پر مودی کے بیان کو مگرمچھ کے آنسو قرار دیدیا - ایکسپریس اردوبھارتی اخبار نے منی پور فسادات پر مودی کے بیان کو مگرمچھ کے آنسو قرار دیدیا expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکے سے فیس بک پر دوستی؛ بھارتی لڑکی دیر بالا پہنچ گئی - ایکسپریس اردوپاکستانی لڑکے سے فیس بک پر دوستی؛ بھارتی لڑکی دیر بالا پہنچ گئی expressnews kpk newdehli india deerbala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہماری 14 ماہ کی حکومت کسی پل صراط سے کم نہ تھی ، رانا ثنا - ایکسپریس اردو2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کا مینڈیٹ چرایا گیا، فتنے نے چار سال کے دوران ملک میں کوئی کام نہیں کیا، وزیر داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ آئی وی سے صحتیاب ہونے والا چھٹا شخص - ایکسپریس اردو’جنیوا مریض‘ کے نام سے پہچانے جانے والے اس مریض میں بیماری کی تشخیص 1990 میں ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی، پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ - ایکسپریس اردوبھارتی دریا ستلج، بیاس اور راوی پر بننے والے ڈیم بالترتیب، 67 فیصد، 75 فیصد اور 89 فیصد بھر چکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائیو شو کے دوران بحث، سینئرصحافی اوروزیرگتھم گتھا ہوگئے - ایکسپریس اردولائیو شو کے دوران بحث، سینئرصحافی اوروزیرگتھم گتھا ہوگئے Lebanon ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »