ہانگ کانگ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے عوام کو نقد رقم دے گی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانگ کانگ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے عوام کو نقد رقم دے گی -

ہانگ کانگ میں کئی مہینے تک جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں اور سرکاری و نجی املاک کی توڑ پھوڑ کی وجہ سے جو کساد بازاری پھیل چکی ہے، اس کے خاتمے اور معیشت کو ازسر نورواں دواں کرنے کے لیے ہانگ کانگ حکومت نے عوام میں بھاری نقد رقوم تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مخالفانہ مظاہروں کے علاوہ حال ہی میں کورونا وائرس جیسے ہلاکت خیز وائرس کی وجہ سے بھی ہانگ کانگ کی معیشت پر بہت منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

سرکاری نقد رقم کی تقسیم کا مقصد معیشت کے پہیے کو ’’جمپ اسٹارٹ‘‘ کرنا ہے جو عوام کی ذمے داری اور خلوص پر منحصر ہو گا، اس اقدام سے ایک بین الاقوامی ہب کی حیثیت رکھنے والا ہانگ کانگ از سر نو عالمی معیشت میں اپنی کھوئی ہوئی حیثیت اختیار کر لے گا۔ ہانگ کانگ کے پاس محفوظ رقوم کا بھی ایک بہت بڑا اثاثہ موجود ہے اور خوشحالی کے دور میں اس کی محفوظ معیشت ایک ٹریلین ڈالر ڈالر سے زائد تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر تحقیقات، فواد کی کمیشن بنانے کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کینسر کے مریض بچوں کی خواہش پوری کر دیملتا ن (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 5 کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کینسر کے مریض بچوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد پر لڑکی کی وائرل ویڈیو کے بعد نوجوانوں کی شامت، 6 گرفتار - ایکسپریس اردوشہریوں نے لڑکی کے مزار قائد کے احاطے میں رقص کرنے پر شدید تنقید کی تھی اس لڑکی کو 'مونث' کا فائدہ دے کر چھوڑ تو نہیں دیا؟ TikTok should be ban in Pakistan Maro liter is tra sar e am jis tra ye sar e am dance kr rhi thi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے عمران خان سے وعدے کے مطابق مودی سے کشمیر کی بات کی: شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »