مزار قائد پر لڑکی کی وائرل ویڈیو کے بعد نوجوانوں کی شامت، 6 گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مزار قائد پر لڑکی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد نوجوانوں کی شامت آگئی اور سیکیورٹی عملے نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے والے 6 نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

ایکسپریس نیوز کےمطابق دو روز قبل سوشل میڈیا پر سفید لباس میں ملبوس نقاب پوش لڑکی کی مختلف ویڈیوز وائرل ہوئیں تھیں جس میں وہ مزار قائد کے احاطے میں رقص کررہی تھی۔ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی جس کے بعد مزارقائد کے سیکیورٹی عملے نے ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے والے نوجوانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے مزارقائد کے مختلف حصوں میں ویڈیوز بنانے میں مصروف 6 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat hy

That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from our forces Weldon.

Sho12902006

Ye Chez accha Kiya

اس کی تشریف پہ چھترول ہونی چاہیے

good

Ye to very nice hua😊

This dance is a slap on the faces of all those who were calling dancing girl on Islamabad roads her happiness. This nation deserve these kind of doses actually. Now enjoy the happiness of women on roads. restinpeacecommonse

Galt harket zaroor ki thi. But Police case nei banta. Police ka jo kaam hai kerti nei.

What about TikTok Girl filming in MoFA, Parliament Lodges, PM Helicopter, on private video calls to State Offcials and Ministers...?

These dirty people should be punished & be sent to jail for such humiliation of Qauid the founder of Pakista mazar.This a conspiracy need to be dealt accordingly.

karachi district west mai qasba colony pirabad kati pahare aor muhammad pur mai mansheyat ke bermar hai jubke street criminal azadana gom rahe hai police choke mai aram ferma rahe hai

TikTok should be ban in Pakistan

Maro liter is tra sar e am jis tra ye sar e am dance kr rhi thi

اس لڑکی کو 'مونث' کا فائدہ دے کر چھوڑ تو نہیں دیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر تحقیقات، فواد کی کمیشن بنانے کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کینسر کے مریض بچوں کی خواہش پوری کر دیملتا ن (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 5 کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کینسر کے مریض بچوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »