ہانگ کانگ: ہزاروں مظاہرین کا ایئرپورٹ پر احتجاج، تمام پروازیں منسوخ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے 5 ہزار سے زائد مظاہرین نے ایئرپورٹ کا رخ کیا، جس کے باعث پروازیں منسوخ کی گئیں، انتظامیہ مزید پڑھیں: DawnNews HongKongProtests HongKongPolice HongKong Airport Flights Canceled

ہانگ کانگ میں پولیس تشدد کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں مظاہرین کی ایئرپورٹ کی طرف پیش قدمی کے بعد پیر کو وہاں آنے اور جانے والی تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

اگرچہ گزشتہ 3 روز میں دیگر ریلیاں بھی منعقد ہوئیں لیکن ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پیر کا احتجاج افراتفری کا باعث بنا۔ انتظامیہ نے خبردار کیا کہ ایئرپورٹ کو آنے والے روٹ پر 'بہت بھیڑ' ہے اور کار پارکنگ کی جگہ مکمل بھر چکی ہے، لہٰذا عوام کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ایئرپورٹ نہیں آئیں'۔ قبل ازیں ہفتے کے اختتام پر سب وے اسٹیشن پر مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس کے شیل فائر کردیے تھے، جس پر مظاہرین نے ردعمل دیتے ہوئے پولیس پر پتھراؤ اور پانی پھینکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا امریکا سے ڈو مور کا مطالبہ - World - Dawn NewsFahad_PTI It's all just shameful specially from the Trump and the whole American's strong and powerful reaction against Indians on Kashmir should come in the last week or so. We hold Prs Trump responsible fr Indian's illegal annexation of occupied Kashmir being in disregard to his offer of mediation in Kashmir conflict ,as a world super power Trump must enforce his mediation on India now to resolve Kashm conflict in interest of peace in the region
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئےبھارتی جبر کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، قابض فورسز کے سامنے ڈٹ گئے KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- متحدہ اپوزیشن کا عیدالاضحی کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہمتحدہ اپوزیشن نے عیدالاضحی کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ، اپوزیشن کی بڑی جماعتیں انفرادی طور پر بھی عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج شروع کریں گی Sharm ani chhee کسی کو بھی اسلام آباد کا رستہ نہیں آتا Gatya opposition's nasty politics
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے احتجاج پر امریکی اخبار کا تبصرہکشمیریوں کے احتجاج پر امریکی اخبار کا تبصرہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم کے خلاف کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ جاری، پیلیٹ گن سے مزید کشمیری زخمی - ایکسپریس اردوگولیوں کی تڑتڑاہٹ بھی مودی سرکار کے غاصبانہ اقدام پر صدائے احتجاج دبانے میں ناکام بڑھے چلو مجاہدو اسی خوش فہمی میں رہیے پاکستان کہاں کھڑا ہے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارشوں کا سلسلہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی جاری رہے گا، محکمہ موسمیات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »