Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- متحدہ اپوزیشن کا عیدالاضحی کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ اپوزیشن کا عیدالاضحی کے بعد حکومت خلاف بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

لاہور ۔ علاوہ ازیں اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے عید کے بعد علیحدہ علیحدہ حکومت مخالف تحریک شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے ،ریلیاں اور

سیمینار ہونگے ۔ دونوں جماعتیں رہبر کمیٹی کے فیصلوں کی بھی پابند ہو نگی اوررہبر کمیٹی حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر بھی عملدرآمد کریں گی،رہبر کمیٹی اس حوالے سے عید کے بعد اے پی سی بھی بلائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھاھاھ ھااھاھاھاھاھاھھ کھوتی کہ پتر پشیاب ھی ملے گا عید کہ بعد تم لوگوں کہ منہ میں

چول مولوی

اپوزیشن کو چاہیے کہ اسمبلیوں سے استعفے دے پانی سر سے گزر چکا ۔ اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ ساتھ اس حکومت نے عوام کا جینا بھی مشکل کیا ہوا ہے ۔معشیت تباہ مہنگائی عروج پر ۔ نئے الیکشن میں اپوزیشن کو عوام کی اس سوچ سے بہت فائدہ ہو گا کہ ۔(ان سے پہلے والے اچھے تھے مہنگائی تو نہیں تھی ۔)

Gatya opposition's nasty politics

کسی کو بھی اسلام آباد کا رستہ نہیں آتا

Sharm ani chhee

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا عید بعد فضل الرحمٰن کی سربراہی میںAPC بلانے کا فیصلہاپوزیشن کا عید بعد فضل الرحمٰن کی سربراہی میںAPC بلانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد عامر کے بعد وہاب ریاض کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا امکان - ایکسپریس اردووہاب ریاض ساری توجہ وائٹ بال یعنی محدود اوورز کی کرکٹ پر دینا چاہتے ہیں وہاب ریاض
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا سمجھوتہ ایکسپریس کے بعد تھر ایکسپریس کو بھی بند کرنے کا اعلاناسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سمجھوتہ ایکسپریس کے بعد تھر ایکسپریس کو بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے بیان کا خیر مقدم1
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان جانے کے مطالبے پر ہماقریشی کے بھائی کا انتہا پسندوں کو کراراجواب - ایکسپریس اردوپاکستان جانے کے مطالبے پر ہماقریشی کے بھائی کا انتہا پسندوں کو کراراجواب -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں ، کے الیکٹرک کا حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰکراچی :کراچی میں بارشوں کے پیش نظر کے الیکٹرک نے حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰ کردیا۔ کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں طوفانی بارش کی پیشگوئی کے بعد انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ ترجمان کراچی الیکٹرک کے مطابق،ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر گڑھوں اور بارش کا پانی کھڑا ہونے سے زیادہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »