ہالی ووڈ میں کام کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی خاتون گرفتاری کے بعد مرد نکلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی ووڈ میں کام کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی خاتون گرفتاری کے بعد مرد نکلی ARYNewsUrdu

لندن: ہالی ووڈ انڈسٹری کے خواب دکھانے کر معصوم شہریوں سے جعلسازی کرنے والے بہروپیے کو پولیس نے 7 سال بعد گرفتار کرلیا۔کے مطابق امریکا کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ایجنسی نے جمعرات کو برطانیہ سے اُس بہروپیے کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی جو ہالی ووڈ میں کام دلوانے کا جھانسہ دے کر کئی شہریوں سے ہزاروں ڈالرز ہتھیا چکا تھا۔

برطانوی حکومت نے ایف بی آئی کی درخواست پر چال باز کو گرفتار کیا جسے آئندہ چند روز میں امریکا کے حوالے کیا جائے گا۔خود کو کوئین آف ہالی ووڈ کہلانے والے بہروپیے کو تلاش کرنے میں ایف بی آئی کو ایک سال کا عرصہ لگ گیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آئی کے ترجمان نے ملزم کی گرفتاری اور جلد حوالگی کی تصدیق بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات