معروف بھارتی مزاحیہ ڈرامے کے مصنف نے خودکشی کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی مزاحیہ ڈرامے کے مصنف نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu

بھارتی فلموں و ڈراموں سے منسلک شخصیات میں خودکشی رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے اور ایک کے بعد ایک اداکار، گلوکار و مصنف اپنی زندگیوں کا خاتمہ کررہے ہیں، گزشتہ روز معروف بھارتی ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے رائٹر نے خودکشی کی ہے۔

ابھیشیک ماکوانا کی لاش ممبئی کے علاقے کاندیوالی میں واقع ان کے گھر سے ملی، جس کے ساتھ سوسائیڈ نوٹ بھی موجود تھا۔ انہوں نے گجراتی زبان میں لکھے گئے آخری خط میں کہا کہ میں اپنی ذاتی زندگی مشکلات کے ساتھ ساتھ مالی مشکلات سے بھی تنگ آچکا ہوں اور گزشتہ کئی ماہ سے ان حالات سے دوچار ہوں۔ ابھیشیک نے اپنے سوسائیڈ نوٹ میں اپنے گھر والوں سے معافی معانگی اور کہا کہ میں نے حالات سے مقابلہ کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اب مزید ایسا نہیں کرسکتے کیونکہ پریشانیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خود اپنے ہاتھوں اپنی جان لیتے ہیں نہ جانے کیوں لوگ ہار مان لیتے ہیں سید طلحہ سلیم

Achiii baat hai... In laantiyon nay hamara bera ghark kar diya... Inko dekh dekh key hamari society ki عورتوں nay dupta otaar ky phaink diya...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات