ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’فروزن ٹو‘ کا رنگا رنگ پریمیئر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’فروزن ٹو‘ کا رنگا رنگ پریمیئر

شو لندن میں منعقد ہوا جہاں فلمی ستاروں سے محفل جگمگا اُٹھی۔فلم کی کامیابی کے حوالے سے رنگا رنگ پریمیئر شو منعقد ہوا جہاں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ مداح اپنے پسندیدہ ستاروں کو دیکھ کر بے حد خوش ہوئے۔

فلم کی کہانی چار ایلسا، اینا، اُولف اور کرسٹوف پر مشتمل ہے جوکہ اپنی سلطنت کے قدیم راز جاننے کے لیے ایک ایڈونچر پر نکل پڑتے ہیں۔ واضح رہے کہ سال 2013ء میں ریلیز ہونے والی مشہور اینی میٹڈ فلم فروزن کا سیکوئل فروزن ٹو پاکستان سمیت مختلف ممالک میں 22 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج ہزارہ موٹر وے فیز ٹو کا افتتاح کرینگےوزیراعظم آج ہزارہ موٹر وے فیز ٹو کا افتتاح کرینگے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ہزارہ موٹر وے فیز ٹو کا افتتاح کرینگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ہزارہ موٹروے فیز ٹو منصوبے کا افتتاح کریں گےوزیراعظم آج ہزارہ موٹروے فیز ٹو منصوبے کا افتتاح کریں گے PMImranKhan Inaugurate Havelian Mansehra Motorway Today ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کا ٹریلر جاریفلم’اسپائس اِن ڈسگائز ‘کا ٹریلر جاری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کڈز فیشن شو کا انعقادچین میں رنگا رنگ کڈز فیشن شو کا انعقاد کیا گیاجہاں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوکر نے چند ہفتوں میں 1 ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کرلیاواشنگٹن : ہالی ووڈ کی جرائم پر مبنی ڈرامہ فلم جوکر نے ریلیز کے بعد اب تک 1 ارب ڈالرز سے زائد کماچکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »