’نوازشریف کا علاج اسپتال میں نہیں گھر پر ہوگا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نوازشریف کا علاج اسپتال میں نہیں گھر پر ہوگا‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif

دوسری جانب ن لیگ کے 21رہنماؤں کو حج ٹرمینل تک آنےکی اجازت دے دی گئی تھی ، جن میں راجہ ظفرالحق،احسن اقبال،خواجہ آصف ،ایازصادق ، مریم اورنگزیب،خرم دستگیر سمیت دیگر رہنما شامل ہیں۔

خیال رہے امیگریشن حکام نے بتایا ہے کہ نوازشریف کا نام بدستور ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں رہے گا ، نوازشریف عدالتی حکم دکھا کربیرون ملک علاج کے لئے جاسکیں گے، انہیں صرف ایک بار بیرون ملک جانیکی اجازت ملی ہے۔ یاد رہے لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیرون ملک جانے کے لیے حکومت کی جانب سے عائد کردہ انڈیمنٹی بانڈز کی شرط کو مسترد کرتے ہوئے غیر مشروط طور پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی ، فیصلے میں کہا گیا تھا کہ نوازشریف کو علاج کےغرض سے 4 ہفتوں کے لیے باہر جانے کی اجازت دی جاتی ہے اور اس مدت میں توسیع بھی ممکن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا علاج ریاست نہیں کرا رہی، وزیرقانونوفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون نے کہا کہ نوازشریف کی سزا معطل ضرور ہوئی ہے، ختم نہیں ہوئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی روانگی، حکومت کا سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہنواز شریف سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ میرٹ پر نہیں تھا،فروغ نسیموفاقی وزیرقانون نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید اسپتال سے ڈسچارج،ڈاکٹروں کا3دن مزید آرام کرنے کا مشورہشیخ رشید اسپتال سے ڈسچارج،ڈاکٹروں کا3دن مزید آرام کرنے کا مشورہ Pakistan SheikhRasheed Hospitalized Discharged HealthIssues ShkhRasheed PTIofficial ShkhRasheed PTIofficial ShkhRasheed PTIofficial اے دھرتی کے بوجھ کاش تو پیدا ہوتے ہیی مر جاتا یاتیرے پیدا کرنے والے مر جاتے کاش کہ تیرے شر سے دوسرے محفوظ رہتے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روانگی سے قبل ایئرایمبولینس میں نوازشریف کا چیک اپ، کتنے پلیٹ لیٹس نکلے؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) ائیرپورٹ پہنچنے پر نوازشریف کی روانگی کے لیے امیگریشن کی کارروائی مکمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »