ہاتھی کے بچے کی اپنے ساتھی کو پانی میں دھکیلنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاتھی کے بچے کی اپنے ساتھی کو پانی میں دھکیلنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

جس طرح انسان بچپن میں منفرد کھیلوں میں اپنا وقت صرف کرتا ہے اسی طرح ہاتھی کے بچے بھی بچپن میں مختلف طرح کھیل کھیلتے ہیں، جو ان کی نشو نما کےلیے انتہائی ضروری ہیں۔

ہاتھی کے بچوں ایسی ہی کچھ ویڈیو کچھ دنوں قبل منظر عام پر آئی جسے انٹرنیٹ پر ہزاروں بار دیکھا جاچکا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارت کے چڑیا گھر میں موجود ہاتھی کے دو بچے آپس میں کھیل کود میں مصروف ہیں کہ اچانک ایک بچے ہاتھی نے دوسرے کو مذاقاً پانی میں دھکیل دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست، وفاق و دیگر کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو ڈی پورٹ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وفاق، وزارتِ داخلہ، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کو نوٹس جاری کر دیئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیا رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر حکومت اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر حکومت اور وزارت کو نوٹس جاری کردیا ہے ۔اسلام آ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

6 سالہ بچے کو اونچی عمارت سے پھینکنے والے شخص کو کتنے سال کی سزا ہوئی؟6 سالہ بچے کو اونچی عمارت سے پھینکنے والے شخص کو کتنے سال کی سزا ہوئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبوں کو حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی ترسیل مکمل ، این ڈی ایم اےترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کیلئے حفاظتی سامان کی نویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل مکمل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی ’کےالیکٹرک‘ کو اضافی500 میگاواٹ بجلی فراہمی کی پیشکشوزارت بجلی نے لوڈشیڈنگ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کو ہرممکن معاونت فراہم کی جارہی ہے لیکن کے الیکٹرک کا نظام اضافی 500 میگاواٹ اٹھانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پابرطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »