ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ہر گھر کو 3 لاکھ روپے کی سبسڈی ملے گی، عمران خان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

شعبہ تعمیرات کے فعال ہونے سے لوگوں کو روز گار ملے گا تو غربت سے نکلنے میں مدد ملے گی PMImranKhan Islamabad CoronaVirusPakistan DawnNews

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کا مقصد ہے کہ غریب طبقہ گھر بنا سکے—فوٹو: ڈان نیوز

تعمیرات و ترقی سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے معاشی بحران ہے جس سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ممالک مختلف حکمت عملی اپنا رہے ہیں اور ہم نے فیصلہ کیا کہ شعبہ تعمیرات کے ذریعے اپنی معاشی سرگرمیوں کو فعال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 'معیشت کا مسئلہ صرف پاکستان کو نہیں بلکہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے اور شعبہ تعمیرات کے فعال ہونے سے لوگوں کو روز گار ملے گا تو غربت سے نکلنے میں مدد ملے...

انہوں نے واضح کیا کہ 'مذکورہ کمیٹی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ساتھ مجموعی طور پر شعبہ تعمیرات کے درپیش مسائل کا جائزہ لے کر ان کے مسائل کو دور کرے گی'۔ علاوہ ازیں انہوں نے بتایا کہ 'ہمیں کورونا وائرس کی وجہ سے 31 دسمبر تک بین الاقوامی دباؤ سے مہلت ملی ہے، اس لیے شعبہ تعمیرات سے منسلک صنعتیں سمجھ لیں کہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مراعات سے فائدہ اٹھانے کے لیے یہ اہم وقت ہے کیونکہ اس کے بعد یہ موقعہ نہیں رہے گا، کئی مراعات ہم نہیں دے سکیں گے'وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ حکومت نے نیا ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے، یعنی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ہر گھر کو 3 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: برسوں سے تکمیل کی منتظر ہاؤسنگ اسکیمز کے سلسلے میں خوش خبریشہر قائد کے مختلف علاقوں میں برسوں سے تکمیل کی منتظر ہاؤسنگ اسکیمز سے متعلق ایم ڈی اے نے فیصلہ کیا ہے کہ انھیں جلد آپریشنل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ تعمیرات کا اجلاس طلب کر لیاوزیراعظم نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ تعمیرات کا اجلاس طلب کر لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ ، گھروں کی تعمیر سے متعلق اہم خبراسلام آباد:وزیرہاؤسنگ محمود الرشید نے صدر عارف علوی سےملاقات میں کہانیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں چندماہ میں بڑے پیمانےپرگھروں کی تعمیر کاآغازہوجائے گا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدام اٹھائے گی: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وفاق اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فصلوں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شعبہ تعمیرات کے ذریعے معاشی بحران سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائیعالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران خان کے بر وقت اقدامات سے پاکستان کانام متاثرہ فہرست میں نہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKHan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »