گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا وزیر خارجہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کا مطلب حکومت کو سپورٹ کرنا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر ن لیگ کے ساتھ کھیل کھیلا۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ سے اسٹیٹ بینک کے ترمیمی بل کی منظوری میں بھرپور حمایت پر اتحادی جماعتوں کے مشکور ہیں۔ سابقہ ادوار میں بھی اسٹیٹ بینک قوانین میں ترمیم ہوئی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک پارلیمنٹ کو جوابدہ تھا اور رہے گا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سینیٹ میں اکثریت کے باوجود اپوزیشن کو شکست ہوئی ہے۔اے این پی کے عمر فاروق کانسی بل کی منظوری کے وقت ایوان سے نکل گئے، اپوزیشن کے دلاور خان نے حکومت کو ووٹ دیا، پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقہ طبیعت خرابی کے باعث ایوان میں آکسیجن...

بل منظور ہونے کے بعد وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایوان بالا میں تحریک انصاف کے اراکین کو مبارک باد دی اور کہا کہ قومی مفاد کی نگہبانی کے علاوہ پاکستان میں سیاست کا دوسرا کوئی راستہ اب باقی نہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سیاسی مداخلت کے متعارف کردہ کلچر نے ریاستی و حکومتی اداروں کی قوت کو تباہ کیا، ایوانِ بالاکی آج کی کارروائی کے بعد حزب مخالف ’’ان ہاؤس‘‘اور ’’آؤٹ ڈور‘‘ شرارتیں ترک کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے: وزیراعظماوور سیز پاکستانی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرتے کیونکہ انہیں قانون کی حکمرانی پر اعتماد نہیں ہے: عمران خان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan ImranKhanPTI sir, please call early elections 🙏 and dissolve PTI!!! Aur tara moo paa patkar ayee thi ha khutta
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چھوٹے بھائی کی سالگرہ پر سنی دیول نے اسکی بچپن کی تصویر شیئر کردیسنی دیول کے ساتھ بوبی دیول کو ساتھی اداکار چنکی پانڈے نے بھی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Sunny and boby سنی اینڈ بوبی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »