گیس بحران حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے آیا، شوکت ترین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں گیس بحران حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے آیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں گیس بحران حکومت کے بروقت اقدامات نہ کرنے سے آیا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گیس کے جو کارگوز ہمیں لینے چاہئیں تھے ہم نے نہیں لئے لیکن اب وقت گزر گیا اب عالمی سطح پر مہنگی گیس مل رہی ہے ، پنڈت یہ کہہ رہے ہیں دسمبر جنوری میں قیمتیں نیچے آنا شروع ہوجائیں گی

پٹرولیم اور گیس کی امپورٹس12،13 ارب ڈالرتھیں سات آٹھ ارب ڈالر بڑھ گئیں، اس کی ایک وجہ کرنٹ اکائونٹ خسارہ ہے دوسرے سائیڈ تو ہم کنٹرول کررہے ہیں۔ عالمی منڈی میں قیمت کم ہونے پر پیٹرول لیوی بڑھائیں گے ۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پہلی دفعہ جانے سے بہت مختلف ہے کیونکہ پہلی مرتبہ میں ایسی شرائط پر دستخط کردیئے گئے تھے جو کہ میرے نزدیک کافی مشکل شرائط تھیں جس میں متعدد ٹیکسز لگانے کے ساتھ ساتھ 4 روپے 85پیسے فی یونٹ بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی شرط بھی شامل تھی اوریہ معاہدہ میرے آنے سے پہلے مارچ میں ہوچکا تھا ۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ سیلز ٹیکس کے ریٹس کو یونیفارم کرکے 17 فیصد کردیں جس پر میرا کہنا تھا کہ میں تو اپنے ٹارگٹ سے ابھی بھی ڈھائی سو ارب زیادہ ہوں جس پرآئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں لیکن ہم تو پالیسی تسلیم کرنے کی بات کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 15 ارب کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ویکسین بھی شامل ہیں جو فنڈڈ ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yar ab hi koi sharam ker lay besharam admi... Hammad_Azhar more power to you GeoASKKS

Hammad_Azhar fawadchaudhry SHABAZGIL ڈب کر مر جاؤ اگر ہلکی پھلکی شرم ہے تا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول پر کتنا ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ شوکت ترین نے بجلیاں گرا دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی  کی مد میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ اور بجلی مہنگی کرنی ہوگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پر لیوی 30 روپے کرنی ہے، ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے، شوکت ترینوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ Hmari bd dua hmesha rhy gi ap logon k sht 🥲 Lot lyo logo ko تم حکمران ہو ہمت کرو روزانہ بڑھاؤ تمھاری یہ آخری حکومت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، شوکت ترین - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف سے کافی لے دے ہوئی،وہ 700 ارب کے ٹیکس لگانا چاہتا تھا، انکم اور زرعی ٹیکس میں چھوٹ میں کامیابی ہوئی، ترین Aik chota dog aik bry mun wala dog جتنا آئی ایم ایف نے پیسہ دینا ہے اس سے کہیں زیادہ تو قیمتیں بڑھا کر عوام سے نکلوا چکے ہیں پالیسی بھی یہی لگتی ہے To apni gand dy do imf ko kutte
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ شوکت ترین کوسینیٹر بنانے کی راہ ہموار ،ایوب آفریدی کا استعفی منظوراسلام آباد : چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا، ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کیلئے راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظورمشیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے راہ ہموار ہو گئی، سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے والے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang ShaukatTareen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ شوکت ترین کوسینیٹر بنانے کی راہ ہموار ایوب آفریدی کا استعفی منظوراسلام آباد : چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا، ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »