شوکت ترین کیلئے راہ ہموار، سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیرِ خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے راہ ہموار ہو گئی، سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے والے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang ShaukatTareen

سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کی خاطر سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کیا، جس کے بعد ایوب آفریدی کو مشیرِ اوور سیز لگا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایوب آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے وزیرِ اعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کیا لیکن مشترکہ اجلاس کے باعث انتظار کرنے کا کہا گیا۔انہوں نے کہا کہ میری سینیٹ کی نشست وزیرِ اعظم عمران خان کی امانت تھی، خوشی کے ساتھ واپس کی۔ایوب آفریدی کا مزید کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کوئی ذمے داری بھی نہیں دیں گے تو کوئی اعتراض نہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر خزانہ شوکت ترین کوسینیٹر بنانے کی راہ ہموار ،ایوب آفریدی کا استعفی منظوراسلام آباد : چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوب آفریدی کا استعفی منظور کرلیا، ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پر کتنا ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ شوکت ترین نے بجلیاں گرا دیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی  کی مد میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ اور بجلی مہنگی کرنی ہوگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پر لیوی 30 روپے کرنی ہے، ہر ماہ 4 روپے بڑھائیں گے، شوکت ترینوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ Hmari bd dua hmesha rhy gi ap logon k sht 🥲 Lot lyo logo ko تم حکمران ہو ہمت کرو روزانہ بڑھاؤ تمھاری یہ آخری حکومت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا، شوکت ترین - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف سے کافی لے دے ہوئی،وہ 700 ارب کے ٹیکس لگانا چاہتا تھا، انکم اور زرعی ٹیکس میں چھوٹ میں کامیابی ہوئی، ترین Aik chota dog aik bry mun wala dog جتنا آئی ایم ایف نے پیسہ دینا ہے اس سے کہیں زیادہ تو قیمتیں بڑھا کر عوام سے نکلوا چکے ہیں پالیسی بھی یہی لگتی ہے To apni gand dy do imf ko kutte
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا :مشیر خزانہ شوکت ترینبجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی ، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا :مشیر خزانہ شوکت ترین shaukat_tarin PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan pmln_org MediaCellPPP juipakofficial JIPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معاملات طے پا گئے آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا . شوکت ترینمشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے مذاکرات طے پا گئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر GovtofPakistan MoIB_Official Is there a way to stop?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »