گیس ذخائر اختتام کے قریب، بحران 4گنا بڑھنے کا خدشہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس کے ملکی ذخائر اختتام پذیر ہونے کو ہیں، پاک ایران اور تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سست روی کا شکار ہيں۔ پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ 7 سال کے دوران گیس بحران کی شدت 4 گنا بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، پڑھیےWahabKamran2کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Nov 23, 2021 | Last Updated: 47 mins agoYour browser does not support the video tag.

پیٹرولیم ڈویژن نے گیس صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ سماء کی جانب سے حاصل کی گئی دستاویز کے مطابق ملکی ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، ایک ارب 80 کروڑ کیوبک فٹ کا موجودہ شارٹ فال آئندہ 7 سال میں 4 گنا بڑھ کر 5 ارب کیوبک فٹ سے بھی تجاوز کرنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ ایران پر عالمی پابندیوں کے باعث ڈھائی ارب کیوبک فٹ ایل این جی درآمد کے پاک ایران اور تاپی گیس منصوبوں میں عدم پیشرفت سے غیریقینی صورتحال مزید شدید تر ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس نایاب, ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگاسلام آباد: ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث صنعتیں اور گھریلو صارفین اذیت کا شکار ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ گیس بھی نایاب ہوگئی۔تفصلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‏’مقامی گیس کی طلب درآمدی گیس سے پوری نہیں ہو سکتی‘‏’مقامی گیس کی طلب درآمدی گیس سے پوری نہیں ہو سکتی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ن لیگ کیسے پوری کر رہی تھی پھر نالائقو جھوٹو۔ ایران - پاکستان گیس پائپ لائن کھولو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل، عوام شدید پریشانکراچی : سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ A loud Astonishing Blast sound Distracted Kot Ghulam Muhammad District Mirpurkhas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، شہری پریشان - ایکسپریس اردوسی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جاری ہے لیکن گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، عوام کا شکوہ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ لیکن حکومت کو پہلے سے انتظامات کرنے چاہئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گیس بحران میں شدتملک بھر میں گیس بحران میں شدت GasCrisis GasShortage Pakistan Loadshedding PTIGovernment GovtofPakistan SSGC_Official Hammad_Azhar PakPMO ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ گیس غائب لکڑی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیفی من 800 روپے میں فروختکوئٹہ ،گیس غائب، لکڑی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی،فی من 800 روپے میں فروخت Quetta GasLoadShedding GasShortage Wood Prices MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob لکڑی مہنگی فروخت کرنے والوں کو بہت فایدہ ہوگا کوی بات ںہی سرکار ہر اک کا خیال رکھنے کی ذمہ دار ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »