گیس لیکیج سےاتنی بڑی تباہی کیسے ہوئی؟مسکن چورنگی دھماکےپرتفتیشی اداروں کوشکوک شبہات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس لیکیج سےاتنی بڑی تباہی کیسے ہوئی؟ مسکن چورنگی دھماکے پر تفتیشی اداروں کو شکوک شبہات ARYNewsUrdu

گیس لیکیج سےاتنی بڑی تباہی کیسے ہوئی؟ مسکن چورنگی دھماکے پر تفتیشی اداروں کو شکوک و شبہاتکراچی: مسکن چورنگی پرہولناک دھماکے کو گیس لیکیج قرار دینے پرتفتیشی اداروں نے شکوک و شبہات اظہارکردیا اور تحقیقاتی ادارے نے باریک بینی سے تحقیقات آغاز کردیا۔

تحقیقاتی ادارے نے دھماکے کی وجوہات جاننے کیلئے باریک بینی سے تحقیقات کا آغازکردیا، پولیس اور ایس ایس جی سی کی ٹیمیں مزید جانچ کیلئے جائے حادثہ کا دورہ کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Jab khud karwao gy sab kuch tou shak tou rahey ga?

ARYNEWSOFFICIAL Cc Pharmacist_awan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشتگردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشیر برائے پیٹرولیم: اس سال سردیوں میں گیس کی قیمت بالکل نہیں بڑھائی جائے گی - BBC News اردووزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر کا کہنا ہے کہ اس برس سردیوں میں ملک میں گیس کی قیمت بالکل نہیں بڑھائی جائے گی اور اس مالی سال کے آخر یعنی جون 2021 تک صارفین کو گیس موجودہ قیمت پر ہی فراہم کی جائے گی۔ یوں ٹرن لینے میں دیر نہیں لگتی ۔ Gas aye gi tu qeemat barhay gi 😂 Gas ho gi tu badhao gey
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کی تباہی کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درجکراچی : مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرلیا گیا ، مقدمہ میں قتل بالسبب اور نقصان پہنچانےکی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے بلاول کو فون کیوں کیا؟ اپوزیشن کا زہر کیا نکل گیاہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسکن چورنگی دھماکا: درجنوں آشیانے تباہ ہوگئےمسکن چورنگی پر واقع اللّٰہ نور اپارٹمنٹ کے مکین دھماکے کے بعد مخدوش قرار دی جانے والی عمارت سے اپنی قیمتی اشیا نہایت احتیاط کے ساتھ باہر نکالتے رہے، پائی پائی جوڑ کر بنائے گئے گھر اب رہائش کے قابل نہیں رہے، زیادہ تر افراد نقل مکانی کرچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ نے مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لے لیاوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کمشنر کراچی سے واقع کی تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے دھماکے میں متاثر ہونے والے زخمیوں کے لیے فوری طبی امداد کا بندوبست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسکن چورنگی دھماکا، بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ آگئیمسکن چورنگی دھماکا، بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang Karachiblast MaskanChowrangi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »