گہرے سمندروں میں کان کنی کی جانب پیش رفت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گہرے سمندروں میں کان کنی کی جانب پیش رفت۔۔۔

،تصویر کا کیپشنکیا سمندروں کی تہہ میں کانیں ایک حقیقت بننے والی ہیں؟

مگر ڈیپ سی مائننگ کی نگرانی کرنے والے اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ زیر آب ایسا کوئی منصوبہ برسوں تک شروع نہیں کیا جا سکتا۔یہ واویلا اصل میں اس خط کی وجہ سے مچ رہا ہے جس کے اندر دور رس اثرات کے حامل ایک بین الاقوامی معاہدے میں موجود بین السطور بعض باتوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ ناؤرو کان کنی کرنے والی ڈیپگرین کمپنی کا پارٹنر ہے اور اس کا کہنا ہے کہ ’عالمی برادری کی طرف سے اس پر یہ فرض عائد ہوتا ہے، کہ وہ ضابطوں کو یقینی بنانے کے لیے ایسا قدم اٹھائے۔

اتھارٹی کے سیکرٹری جنرل مائکل لاوج نے بی بی سی کو بتایا کہ ناؤرو کے اقدام کے نتائج زیادہ برے نہیں نکلیں گے اور یہ کہ گہرے سمندروں میں مائننگ شروع کرنے میں کئی برس لگ سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ 2017 میں کونسل آف آئی سی اے نے 2020 تک کان کنی سے متعلق ضوابط کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا تھا، مگر کووڈ-19 کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوگئی۔

اس میں کم سے کم دو سے تین برس کا عرصہ لگے گا جس کا مطلب ہوا کہ حقیقی کان کنی 2026 کے قریب ہی شروع ہو سکے گی۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھیں سمندر کی گہری میں موجود اِیکوسسٹم یا ماحولی نظام کا مکمل ادراک نہیں ہے مگر وہ جانتے ہیں کہ یہ اس سے کہیں زیادہ متحرک اور پیچیدہ ہے جتنا کہ پہلے خیال کیا جاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیش رفتیں خطرناک ہوسکتیں ہئں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمیسندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 515 روپے کم ہوکر 93535 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں فائرنگ چار سالہ بچی جان کی بازی ہارگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نشتر کالونی کے علاقہ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے چار سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی۔ تفصیلات کے مطابق  نشتر کالونی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہےاسد عمرکورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہے،اسد عمر AsadUmar CoronaVirusPandemic 4thWave NewVariant MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Asad_Umar OfficialNcoc nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کم عمر ملزمان کی تعداد میں اضافہپاکستان کا وہ صوبہ جس میں کم عمر ملزمان کی تعداد بڑھنے لگی ARYNewsUrdu 🌹🌹🌹 💢 *آقا کریم ﷺ کی پیاری دعا* 🌹 *اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى* اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور دل کی مالدرای چاہتا ہوں۔ ... 📒... سنــن ابــن ماجہ - 3832 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحی کی آمدمرغی کے گوشت کی قیمت میں کمیسرگودھا :- عید الاضحی کی آمد کیساتھ ہی مرغی کے گوشت کی قیمتیں کم ہونے لگیں 350 روپے کلو میں فروخت ہونیوالا مرغ کا گوشت 240 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ہے جبکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیمبیا میں طوفان 10افراد ہلاک 1500 بے گھر کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطلمغربی افریقی ملک گیمبیا میں طوفان کے باعث 10افراد ہلاک 1500سے زائد بے گھر ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »