کورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہےاسد عمر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہے،اسد عمر AsadUmar CoronaVirusPandemic 4thWave NewVariant MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial Asad_Umar OfficialNcoc nhsrcofficial

کہ دوہفتے قبل میں نے ٹوئٹ کرکے آگاہ کیا کہ ہماری آرٹیفشل انٹیلی جنس ماڈلز کورونا کی متوقع چوتھی لہر کو ظاہرکررہی ہیں اوراب کورونا کی چوتھی لہرکے اثرات اب ظاہرہورہے ہیں۔اسد عمرنے کہا کہ فیلڈ رپورٹس کے مطابق ان ڈورشادیوں میں شرکت کرنے والے، انڈورریسٹورنٹ اورجم میں ویکسینیشن کومکمل طور پرنظرانداز کررہے ہیں، اگر مالکان ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس اوپیزپرعملدر آمد نہیں کریں گے

توہمیں یہ سہولیات بند کرنا پڑیں گی۔انہوںنے کہا کہ کورونا وبا کی چوتھی لہر میں بھارتی کورونا کی قسم بنیادی وجہ ہے۔2 weeks back I had tweeted that our artifical intelligence models are showing possible emergence of 4th wave. Now there are clear early signs of 4th wave starting. Poor sop compliance, coupled with spread of variants of concern, indian variant in particular, are the main cause.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد ریکارڈ - ایکسپریس اردوملک میں اب تک کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 493 ہوگئی ہے، این سی او سی کروونا سے زیادہ خطرناک اور ازیت ناک عذاب جس مین لاکھون کرورون انسان موت سے بد تر زندگی جی رھے ھین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ مزید 25 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد ریکارڈ - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 528 ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھنے لگیپاکستان میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد تک پہنچ گئی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی اضافہ، 1600 سے زائد کیسز رپورٹ، 24 جاں بحقاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید24 اموات ریکارڈ کی گئی اور ایک ہزار683 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی اموات 22ہزار493ہوگئیں۔ ریشو 6۔0 سے بڑھ 33۔3 ہوگئی اور یہ معمولی اضافہ ہے؟؟ Noexamswithoutstudy CancelAllBoardExams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سسرال میں دلہن کی ہیلی کاپٹر میں انٹری، دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دبئی کی بندرگاہ میں دھماکہ: ’کئی برسوں میں پہلی بار ایسا دیکھا‘ - BBC News اردومتحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک بندرگاہ پر کنیٹر جہاز میں دھماکہ ہوا جس سے علاقے کی عمارتوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ سنا ھے ایک عجیب جزیرہ نمودار ہوا ھے جو پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا.. یعنی کائنات کو وسعت مل چکی ھے ہم یہاں سے وہاں با آسانی جا سکتے ہیں اور یہ معجزہ جھوٹ نہیں ھے.. RiazHussain44 ShafiNaqiJamie HamidMirPAK ammarmasood3 Matiullahjan919 AmirMateen2 دبئی کو ترقی دینے کے لئے کراچی کی تباھی میں دھشت گردی کرنے والے اور اقامہ ھولڈر پاکستانی سیاستدان برابر کے شریک ھیں اب دیکھو دھماکہ کیا ھوتا ھے شیطان سے تعلق بنایا نہیں کہ امن سکون غائب
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »