گھر کی جگہ قبر ہی سہی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میری صحافتی زندگی میں تین انتہائی پریشان کن اور لرزہ خیز مواقع آئے، تینوں بار دل اتنا دکھی ہوا کہ اس کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

میری صحافتی زندگی میں تین انتہائی پریشان کن اور لرزہ خیز مواقع آئے، تینوں بار دل اتنا دکھی ہوا کہ اس کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یہ اور اس جیسے واقعات صرف میرے جیسے کمزور انسان کو ہی نہیں بلکہ ہر کسی کو رلا دینے والے اور موت یاد کرا دینے والے ہیں۔ کوئی جذبات سے عاری شخص ہی ہو گا جو ایسے واقعات کو دیکھنے یا سننے کے بعد بھی افسردہ نہ ہو۔

دوسرا سانحہ 16دسمبر 2014ء کو آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کا حملہ تھا‘ جس میں 150 افراد شہید ہوئے تھے، جن میں سے کم از کم 134 معصوم طالب علم تھے۔ اس وقت ملک بھر میں دہشت گردی کی ایک لہر چل رہی تھی اور مختلف شہروں میں دھماکوں اور خودکش حملوں کی خبریں آئے روز سننے کو ملتی تھیں لیکن یہ ایک ایسا واقعہ تھا جس میں ہمارے دشمن نے حصولِ علم میں مشغول ننھے فرشتوں پر حملہ کیا اور تقریباً ڈیڑھ سو بے گناہوں کو شہید کر دیا۔ 2005ء کے زلزلے کے بعد کسی ایک ہی سانحہ میں معصوم بچوں کی اتنی بڑی تعداد میں...

''10 سال کے بچے کے لیے اڈیالہ روڈ پر قبر کی جگہ چاہیے۔ کل سے خوار ہو رہے ہیں‘ دوستوں سے اس حوالے سے مدد کی اپیل ہے۔ حاجی فلاں صاحب۔ سوچا کہ ایک کروڑ لوگوں کو نوکریاں دینا کوئی آسان کام تو ہے نہیں‘ اس کیلئے پہلے ایک کروڑ اسامیاں پیدا کرنا ہوں گی اور محسوس ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت اس منصوبے پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔ اپنے تین سالہ دورِ اقتدار میں ساٹھ‘ ستر لاکھ لوگوں کو مختلف سرکاری و نجی ملازمتوں سے فارغ کیا جا چکا ہے اور اس حکومت کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے تک ایک کروڑ تو کیا‘ شاید اس سے بھی زائد لوگ فارغ ہو چکے ہوں گے اور نئے لوگوں کیلئے ایک کروڑ اسامیاں خالی ہو چکی ہوں گی۔ پچاس لاکھ گھروں کا منصوبہ بھی راتوں رات تو نہیں بن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر کی بالکونی سے فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث 2 خواتین گرفتارلاہور  پولیس نے 2  خواتین کو گرفتار کر لیا جو اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ڈانس کرنے اور فائرنگ کرکے محلے میں خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث ہیں۔پولیس نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہرقائد میں اومی کرون کے ڈیرے ایک ہی گھر کے 11 افراد میں وائرس کی تصدیقلاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیا ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی، منظور وسان کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبلاول کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی، منظوروسان دفعہ کرو اوے ای پیسے اور ٹائم ای ضائع کرنا ھے Shadi na ho to Acha hai, yee bhi apnay cousin jesa hi hai jo USA ki galion main nach nach kar guzara karta hai کوئی لڑکا ڈھونڈو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ بھی اکھاڑے میں تبدیل لڑائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئیعمان (ویب ڈیسک)  اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین آپس میں لڑ پڑے۔  جیو نیوز کے مطابق اردن کی پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 34.8 فیصد اضافہ ریکارڈفرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 34.8 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »