گھریلو جھگڑا یا پھر کچھ اور ۔ْ۔نانا نے 2 سالہ نواسی کو ذبح کر دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں نانا نے 2 سالہ نواسی کو ذبح کر کے بیدردی سے قتل کردیا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اندرون بھاٹی گیٹ میں نانا نے 2 سالہ نواسی کو ذبح کر کے بیدردی سے قتل کردیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقہ اندرون بھاٹی گیٹ میں ایک المناک واقعہ میں نانا نے نواسی کو بہیمانہ طریقہ سے قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، بتایا گیا ہے کہ کوچہ رنگریزہ کے رہائشی ملزم جاوید نے 2 سالہ دعا کو ذبح کر کے جان لی۔پولیس کا کہناتھا کہ ملزم جاوید کی بیٹی ماہ جبین کی 3 سال قبل عمر فاروق سے شادی ہوئی تھی، 6 ماہ قبل طلاق ہوئی تو خاتون دو سالہ بیٹی کے ہمراہ اپنے والدین کے گھر میں مقیم تھی۔بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا...

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے، گرفتار ملزم سے مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار سالہ بچی کو کتوں نے بھنبھوڑ ڈالا۔حالت تشویشناک۔ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتے ہیں کہ چار کتے بچی کا پیچھے کرتے ہوئے اسے زمین پر گرادیتے ہیں۔ بچی کی مدد کے لیے پکار سن کر ایک شہری نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کو بلیک میل کرنے والے عامل کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ناظم جوکھیوکی بیوہ کو رینجرزکی سکیورٹی فراہم کرنےکی سفارش کردیسینیٹ قائمہ کمیٹی نے ناظم جوکھیوکی بیوہ کو رینجرزکی سکیورٹی فراہم کرنےکی سفارش کردی مزید پڑھیے: GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے 2013ء سے پرانے امریکی ڈالرز کو برآمد کرنے کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردوپاکستانیوں کے پاس پڑے ہوئے کروڑوں پرانے امریکی ڈالرز کیش ہو کر معاشی سرگرمیوں میں شامل ہوسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیادہ ٹیکس ادائیگی: PTI رکن پارلیمنٹ نے سب سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیاحکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن پارلیمنٹ نے آمدن اور ٹیکس ادائیگی میں وزیراعظم عمران خان کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پولیس نے جیل میں مسلم جوڑے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا - ایکسپریس اردواہلیہ (حاذرہ بیگم) کو خاتون پولیس اہلکاروں نے بالوں سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، امانت حسین جیل سے رہائی کے بعد نوسرباز کی نوسربازیاں pkvillage jail law prison court social
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »