گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: عوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے کرلی گئیں۔ مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے لیکر نو ہزار روپے سے زائد تک کا ا ضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عوام کے لیے بری خبر ہے، گھریلو صار

فین کے لیے گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مہنگی ہوسکتی ہے۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس کے ریٹ 35 فیصد مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ گیس ریٹ میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری تک ہوسکتا ہے۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ پہلے دو سلیب والے گھریلو صارفین کے لیے گیس مہنگی نہیں ہوگی، ماہانہ 0.

دستاویز کے مطابق ماہانہ 3 ہیکٹو میٹر کیوبک کا بل 8016 کی بجائے 10272 روپے کرنے کی تجویز ہے، ماہانہ 4 ہیکٹو میٹر کیوبک کا ریٹ 14400 کی بجائے 19495 روپے کرنے کی تجویز ہے، 4 ایچ ایم سے زائد پر ریٹ 1460 کی بجائے 2000 روپے ، ماہانہ 4 ایچ ایم سے زائد پر بل 25494 کی بجائے 34622 روپے کرنے کی تجویز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاںوزیراعظم عمران خان سے درخواست ہے آٹا چینی گھی بجلی گیس ادویات سب مہنگی کر دی ہیں پلیز 🙏 پانی بھی مہنگا کر دیں بیڑہ غرق ھو جائے اپکا اللہ کے عذاب سے ڈریں یہ حکومت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاںعوام کے لیے بری خبر ہے، یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ مختلف سلیبز کے گیس بلز میں ساڑھے پانچ سو روپے لیکر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینک صارفین کیلئے قرضوں پر شرائط میں تبدیلی، گاڑی کیلئے کتنی ڈاؤن منٹ دینا ہوگی؟کراچی : اسٹیٹ بینک نے صارف قرضوں پر شرائط کڑی کر دیں ، جس کے تحت صارف قرض کی صلاحیت 50 سے کم کر کے 40فیصد کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینک صارفین کیلئے قرضوں پر شرائط میں تبدیلی، گاڑی کیلئے کتنی ڈاؤن پیمنٹ دینا ہوگی؟کراچی : اسٹیٹ بینک نے صارف قرضوں پر شرائط کڑی کر دیں ، جس کے تحت صارف قرض کی صلاحیت 50 سے کم کر کے 40فیصد کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کی بڑی مشکل حلواٹس ایپ کا نیا فیچر متعارفٹیکنالوجی کی دنیا میں آئے روز نت نئی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہیں جبکہ پیغامات وصول کرنے اور بھیجنے کی معروف اپیلی کیشن واٹس ایپ نے ایک اور شاندار فیچر کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کی بڑی مشکل حل،واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارفFor your sake information this feature is too old thank you Dur fitty mouuu..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »