بینک صارفین کیلئے قرضوں پر شرائط میں تبدیلی، گاڑی کیلئے کتنی ڈاؤن منٹ دینا ہوگی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینک صارفین کیلئے قرضوں پر شرائط میں تبدیلی، گاڑی کیلئے کتنی ڈاؤن منٹ دینا ہوگی؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے درامدات کم کرنے اور روپے کی قدر میں استحکام کے لئے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے صارف قرضوں پر شرائط کڑی کر دیں۔

اس حوالے سے جو تبدیلیاں کی گئی ہیں، اس میں گاڑیوں کے قرضوں کی زیادہ سے زیادہ مدّت سات سال سے کم کر کے پانچ سال کردی گئی ہے، ذاتی قرضے کی زیادہ سے زیادہ مدت پانچ سال سے کم کر کے تین سال کر دی گئی ہے۔ گاڑی کے قرضے کے لیے کم از کم ڈاؤن پیمنٹ 15فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کر دی گئی ہے جبکہ پست آمدنی سے متوسط آمدنی تک کے طبقے کی قوتِ خرید کو محفوظ بنانے کی غرض سے، ایک ہزار سی سی انجن کپیسٹی تک کی ملک میں بنی / اسمبل کی گئی گاڑیوں پر یہ نئے ضوابط لاگو نہیں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ کیلئے درخواست دینے کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خبراسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا طلبا رواں تعلیمی سال کی درخواستیں پورٹل پر آن لائن جمع کرواسکیں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ خارجہ کا ترک ہم منصب سے مسئلۂ کشمیر پر ساتھ دینے کیلئے اظہارِ تشکروزیرِخارجہ کاترک ہم منصب سےمسئلۂ کشمیرپرساتھ دینےکیلئےاظہارِتشکر NewYork FM SMQureshiPTI Thanks Turkey Supporting Kashmir UN PakinTurkey ForeignOfficePk TeamSMQ GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج پھر مہنگا سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی04:06 PM, 23 Sep, 2021, کاروباری, کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر آج پھر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت سے متعلق بڑی پیش گوئیایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت سے متعلق بڑی پیش گوئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک - ایکسپریس اردوگندم، چینی اور دیگر اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا باعث بن سکتا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح بہتر ہوئی ہے: ایشیائی ترقیاتی بینکhinaparvezbutt _Mansoor_Ali MaryamNSharif Ye to start h Argentina ko JF17 dene k bad kia hoga 😎😉 betterpakistan MQMPKOfficial OfficialPSZ BBhuttoZardari MaryamNSharif MoulanaOfficial NawazSharifMNS CMShehbaz pmln_org NAB MediaCellPPP juipakofficial MIshaqDar50 PakPMO PTIofficial OfficialDGISPR jamat_pakistan ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »