گڈانی پہنچنے والے 14 منزلہ کروز جہاز کی شاندار تصاویر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروز شپ میں 7 اسٹار ہوٹل، شاپنگ مالز، کیسینو، ،گیمنگ زون اور تین بڑے ہال رومز موجود ہیں

پاکستان میں پورٹس اینڈ شپنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا کروز لائنر گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پہنچ گیا۔ کروز لائنر کو کورونا کی عالمی وبا کے سیاحت اور شپنگ سیکٹر پر پڑنے والے اثرات کی وجہ سے اسکریپ کرنے کے لیے پاکستان لایا گیا ہے تاہم شپنگ سیکٹر سے وابستہ سرمایہ کار اس عظیم الشان کروز جہاز کو سیاحت اور سفری مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر غور کر رہے تھے۔

اس کروز کو پرائیویٹ بینک کے ذریعے ڈس مینٹلنگ پرپس کے لیے کراچی لایا گیا ہے، اس جہاز کی نئی مالک کمپنی کا کہنا ہے کہ 2018 میں کمرشل امپورٹ کے لیے ایک سرکلر جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ جو بھی جہاز یا فیریز وغیرہ کمرشل امپورٹ کے لیے پاکستان لائے جائیں گے ان کو کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت سپورٹ کیا جائے گا۔

اس ۔ جس کے باعث اس جہاز کو اب سیاحتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں پاکستانی کمپنی نیو چوائس انٹرپرائزز نے اس جہاز کو شپ بریکنگ کے لیے خریدا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عظیم الشان کروز شپ اسکریپ ہونے کیلیے گڈانی پہنچ گیا - ایکسپریس اردوبہترین حالت کے پیش نظر سیاحت اور سفری مقاصد کیلیے استعمال کرنے پر غور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹام کروز ایک بار پھر جان لیوا اسٹنٹ کے لیے تیارہالی ووڈ کے سپر سٹار ٹام کروز جو اپنے اسٹنٹس خود کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اب ایک بار پھر جان لیوا اسٹنٹ کے لیے تیار ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عظیم الشان کروز شپ اسکریپ ہونے کیلیے گڈانی پہنچ گیا - ایکسپریس اردوبہترین حالت کے پیش نظر سیاحت اور سفری مقاصد کیلیے استعمال کرنے پر غور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اعصام کی ثانیہ مرزا کو مکسڈ ڈبلز میں پارٹنر بننے کی آفر - ایکسپریس اردوثانیہ سے کہا ہےکہ ہم دونوں مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں ایک جوڑی بن کر حصہ لے سکتے ہیں، اعصام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »