گوگل نے ایک بار پھر اپنے نئے فون کو 'حادثاتی' طور پر لیک کردیا - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل کی ان فلیگ شپ ڈیوائسز کی قیمت اکثر اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ بیشتر افراد خرید نہیں پاتے اور اسی کو دیکھتے ہوئے کمپنی نے سستے ورژن متعارف کرائے

بیشتر کمپنیاں اپنے نئے اسمارٹ فونز کو متعارف کرائے جانے تک چھپانے کی کوشش کرتی ہیں مگر گوگل اس معاملے میں سب سے الگ ہے۔

گوگل پکسل 3 اور پکسل 4 کی تاریک رونمائی گوگل نے باضابطہ اعلان سے پہلے لیک کی تھی اور اس سال بھی نئے سستے پکسل 4 اے کی تصدیق خود ہی کردی ہے۔ اس لیک سے تصدیق ہوگئی ہے کہ اس کا ڈیزائن کیسا ہوگا جو کہ پکسل 4 سے بہت زیادہ ملتا جلتا ہے، بس فرنٹ پر ڈوئل کی جگہ ایک کیمرا ہول پنچ ڈیزائن میں دیا گیا ہے۔تصویر میں 12 مئی کی تاریخ نظر آئی جو کہ گوگل کے سالانہ ایونٹ کے آغاز کی تاریخ تھی، جسے کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں منسوخ کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور ملک نے کورونا وائرس کو شکست دے دیایک اور ملک نے کورونا وائرس کو شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'دیامیر بھاشا میگا پراجیکٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل طے کرلیا'چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ دیامیر بھاشا میگا پراجیکٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل طے کرلیا ، منصوبے سے 4500میگاواٹ سستی گرین انرجی پیدا ہوگی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے ایک اور مسیحا کی جان لے لیملتان میں نشتر میڈیکل یونی ورسٹی کے وی سی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا، طبیعت بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ایک اور فیصلہ سنادیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انتہاپسند بھارتی حکومت کے کرفیو اور کورونا جیسی وبا کی وجہ سے لگائے دہرے لاک ڈاون کا شکارمقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک اور بڑی مچھلی پر ہاتھ ڈال لیا قومی خزانے کو ایک ارب سے زائد کا ٹیکہ لگانے کے الزام میں اہم شخصیت گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی تحقیقاتی ادارے نے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کے الزام میں شاہین ایئرانٹر نیشنل کے ڈائریکٹر کو گرفتارکرلیا۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »