گوگل23 برس کا ہوگیاسالگرہ کا کیک بھی شیئر کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل23 برس کا ہوگیا،سالگرہ کا کیک بھی شیئر کردیا Google Turns 23th Celebrates Birthday Homepage Cake Doodle Google

لمحوں میں مطلوبہ معلومات ڈھونڈ کر دینے والا دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ’گوگل‘ 23 برس کا ہوگیا۔

اپنی 23ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔سرچ انجن گوگل دنيا بھر ميں ايک سو پچاس سے زائد زبانوں ميں خدمات انجام دے رہا ہے۔ دنیا بھر میں ايک ارب سے زائد صارف گوگل سروسز سے فائدہ اٹھا رہے ہيں۔ خیال رہے گوگل کا قیام 1998 میں عمل میں آیا تھا۔ گوگل کو کیلیفورنیا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے دو طالب علموں لیری پیج اور سرجی برین کی جانب سے تیار کیا گیا تھا جو آج دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سرچ انجن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں نے آج کراچی، حیدر آباد، عمر کوٹ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہروز کاشف کا ایک اور اعزاز،دنیا کی 8ویں بلند ترین چوٹی بھی سر کرلیMa sha Allah Allah hor is ko hemt de Hk_isi_ تو ہم کیا کریں 🙁 AajKamranKhan There is dire need to legalize the Crypto Currency in Pakistan.. AajKamranKhan do not copy other countries. Crypto currency is future of Pakistan. You should urge government to legalize crypto and impose tax as per law. It is unwise to ban Crypto..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں، کراچی کی خواتین کو بھی گنا جائے، انور مقصودمردم شماری کا مطلب صرف مرد نہیں، کراچی کی خواتین کو بھی گنا جائے، انور مقصود ARYNewsUrdu انور مقصود صاحب جواب نہیں أپ کا✌🏿 اس دفعہ مردم شُماری میں کراچی کی آبادی 15000000 نہیں ہو گی بلکہ بڑھ کر 15000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 ہو گی 😜 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر مبینہ شوہر کا اہم بیان بھی سامنے آ گیامعروف ٹک ٹاکر اور متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سےشادی کے دعوے پر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ جی ہماری شادی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بستر کبھی بھی گول ہوسکتا ہے، خواجہ آصفرہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آپ کی مقامی پارٹی قیادتوں میں لڑائیاں ہیں، کارکن خدا کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد پید اکریں۔ امیرمحترم_کورہاکرو ایں خواب است و محال است و جنوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے خواجہ آصف06:54 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے اور عام یہ آپکا خواب ہے خواجہ یہ بد بخت کہاں سے سامنے آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »