گوری بھی بیٹے آریان خان سے ملنے جیل پہنچ گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang

اس سے قبل گزشتہ ہفتے آریان خان کی مبئی کروز ڈرگز کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے ایک دن بعد شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے سے ممبئی جیل میں ملاقات کی تھی۔

گزشتہ روز پہلی بار بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان سے ملاقات کی۔ شاہ رخ خان کی جیل میں بیٹے سے ملاقات کے کچھ روز بعد ہی آج گوری بھی آرتھر روڈ جیل میں بیٹے سے ملنے پہنچی ہیں۔ واضح رہے کہ ممبئی کروز شِپ کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر ممبئی ہائی کورٹ میں 26 اکتوبر بروز منگل کو سماعت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

My message from Pakistan for ShahRukhKhan was continuous targeted by NCB NCBExtortionExposed SameerWakhende SameerWakhende ur mother is also Muslim remember this God help AryanKhan AryanKhanDrugCase still in jail 2FaceSnake treatment Mumbai India

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرک میں گاڑی پر فائرنگ سے سابق ایس ایچ او بیٹے اور نواسے سمیت جاں بحقکرک (ویب ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس ایچ او اپنے نواسے اور بیٹے سمیت مارا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ میں مقتول ایس ایچ او کا بھتیجا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باپ نے مبینہ طور پر 3سالہ بیٹے کو صوفے پر پٹخ کر مار ڈالالاہور (ویب ڈیسک) شالیمار کے علاقے میں باپ نے گھریلو جھگڑے کے دوران مبینہ تشدد کر کے 3 سالہ بچے کی جان لے لی،گجر پورہ کی رہائشی میرا نے 6 سال قبل 3 بچوں کے باپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان خان جیل میں کون سی کتابیں پڑھ کر وقت گزار رہے ہیں؟ - ایکسپریس اردوآریان خان کو جیل کی اصلاحی لائبریری سے دو کتابیں دی گئی ہیں، بھارتی میڈیا صحافت کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے۔ Wah kiya khbr hai dunya jahan mein bs yehi khabr th headline thi لکھ دی لعنت ہو آپ لوگوں کی اس خبر کی کیا ہوا کنجر کا بیٹا کنجر ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آریان خان کو جیل میں پڑھنے کیلئے ہندوؤں کی مذہبی کتاب فراہم کردی گئی لیکن دوسری کونسی دی گئی ؟بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیاممبئی (ویب ڈیسک)  منشیات کیس میں گرفتار  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ممبئی کی سیشن کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد آرتھر روڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اپنی اولاد کیلئے فکرمند، خدشے کا اظہار کردیا -بالی ووڈ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ کنگ خان آج کل اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کی وجہ سے کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ چھوڑو انڈیا اور کہیں اور چلے جاؤ مسٹرخان۔۔۔ یہاں تمہارے ساتھ ایسا ہی ہوتا رہے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامیدٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021:وزیر اعظم بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کیلئے پرامید PakVsInd PAKvIND PMImranKhan T20WorldCup T20WorldCup2021 Pakistan CricketMatch WeHaveWeWill ImranKhanPTI TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ICC iramizraja
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »