دھانی نے دھونی سے ملاقات کو یادگار لمحہ قرار دیدیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہنواز دھانی نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی مہندراسنگھ دھونی سے ملاقات کو یادگار لمحہ قرار دیا ہے SamaaTV T20WorldCup

Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 36 mins ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہنواز دھانی نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی مہندراسنگھ دھونی سے ملاقات کو یادگار لمحہ قرار دیا ہے۔ دبئی میں پاک بھارت میچ کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہنوازدھانی نے سابق بھارتی کپتان اور مینٹور مہندراسنگھ دھونی سے ملاقات کی۔ شہنوازدھانی کافی دیر مہندراسنگھ دھونی سے گفتگو کرتے رہے اور ان سے ٹپس بھی لئے۔ دھانی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر مہندراسنگھ دھونی سے ملاقات کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کیا یادگار رات تھی جب پاکستان کی جیت کی خوشی کےساتھ اپنے پسندیدہ کھلاڑی مہندراسنگھ دھونی سے ملاقات ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ وہ یہ لمحات بھول نہیں سکتے۔

what a night it was, Happiness of Pakistan’s Victory and excitement of meeting one of my dream player

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک نحوست پاکستان سے باہر کیا گیا ۔ ٹیم بھی جیت گئی اور جام کمال بھی مستعفی ۔ خدا اس ملک سے مستقل یہ نحوست رخصت کر دے

National Anthem of India Pakistan GoodLuck INDvPAK T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Indians Pakistanis together friendly socialmedia 24October21 PCB BCCI ViratKohli BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND MaukaMauka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہنواز دھانی کا دھونی سےدلچسپ مکالمہقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور سابق بھارتی کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup INDvPAK India Pakistan T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Relationship Indians Pakistanis lives together happily from working to marry friendly This model will be copied among common masses with help of PCB BCCI unity WeHaveWeWill PAKvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی ٹیم سے مذاکرات، کالعدم تنظیم نے اپنی کمیٹی کا اعلان کر دیاکالعدم تنظیم نے اپنی کمیٹی کا اعلان کر دیا، حکومتی ٹیم سے مذاکرات آج ہوں گے ARYNewsUrdu Liar جھوٹ! مت جھوٹا پروپیگینڈا کر دجالی نوکر PtiTerrorist_StopkilingTLP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان نے اننیا سے واٹس ایپ چیٹ کے معاملے پر ہائیکورٹ میں وضاحت پیش کردیممبئی (آئی این پی)منشیات کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں واٹس ایپ چیٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ آریان کے وکلا نے خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت عمارت میں آتشزدگی 19ویں فلور سے چھلانگ لگا نے والا شہری ہلاکبھارت کے شہر ممبئی میں کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جان بچانے کے لیے ایک شخص نے 19ویں فلور سے چھلانگ لگاکر ہلاک ہو گیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردیدوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔ Dafa ho jao ab... Sokoon sy jeeny do Balochistan ko... پاکستان کی سیاست مسلسل اخلاقی و مالی تنزلی کا شکار ہے۔ سیاسی اخلاقیات کا جنازہ نکل رہا ہے تو کیا حیرت ہے کہ بلوچ سیاست دان اقتدار کے حصول کیلیے بلوچ اور سیاسی اور اخلاقی روایات توڑنے کے راستے پر چل نکلے ہیں تو؟ کیا عجب ہے۔ لیکن یہ fa_ah0 آپ سے لے کر ہی رہے گی دیکھ لینا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیاآسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ARYNewsUrdu T20WorldCup AUSvSA Keep catching the ball ..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »