گورنر کے پی کے نے نگران وزیراعلیٰ کی سفارش پر 4 مشیروں کا تقرر کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر کے پی کے نے نگران وزیراعلیٰ کی سفارش پر 4 مشیروں کا تقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیروں میں جرار حسین

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیروں میں جرار حسین بخاری کو بہبود آبادی ، ظفر محمود کو سیاحت و ثقافت کے قلمدان حوالے کئے گئے، رحمت سلام خٹک کو ثانوی تعلیم اورعابد جمیل کو صحت کے

محکموں کے قلمدان سپرد کئے گئے،داخلہ اوراطلاعات کے محکمے بدستور نگران وزیراعلیٰ کے پاس ہی رہیں گے ،حمایت اللہ خان کو پہلے ہی مشیر بناتے ہوئے خزانہ اور انرجی و پاور کے محکمے حوالے کئے گئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادویات کی قلت کا معاملہ: نگران وزیراعلیٰ نے کمیٹی تشکیل دیدی.نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں ادویات کی قلت کے مسئلے کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا.نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا. مزید تفصیلات ⬇️ CaretakerGovernment ChiefMinisterPunjab MohsinNaqvi PlantationCampaign Inaugration MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نےمبینہ کرپشن پر پرویزالٰہی کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا.نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف مبینہ کرپشن اور کِک بیکس کی باقاعدہ انکوائری کا آغاز کردیا۔نیب حکام کے مطابق تحقیقات کا آغازسابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود کے تبادلے کا آرڈر معطل.سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کا آرڈر معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعلیٰ کا پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی بورڈ کی تشکیل نو کا حکملاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے بورڈ کی جلد از جلد تشکیل نو کا حکم دے دیا۔ مطلب اب اس بورڈ کو بھی رشوت دینیہ گی 😂 اس کنجر کا اختیار ہی نہیں یہ سب ۔ اس کے پاس مینڈیٹ ہی نہی ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظورگوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »