گوجرانوالہ : گھروں میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والا گینگ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ : گھروں میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والا گینگ گرفتار arynews

گوجرانوالہ: گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے بتایا ملزمان نے اروپ، تتلےعالی اور لدھی والہ وڑائچ میں دوران ڈکیتی خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔خیال رہے گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی ایک ہفتے میں خواتین سے مبینہ زیادتی کی چار وارداتوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا تھا۔ دوسرا واقعہ تھانہ اروپ کے علاقے نواں پنڈ میں 26 فروری کو ہوا جہاں ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو باندھ کر ماں اور بیٹی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان بدبختوں پر لعنت ۔۔۔۔ چوراہے پہ سنگسار کرو ان سب کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ سرگرمگوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ سرگرم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے درندہ صفت ملزمان گرفتارگوجرانوالہ : ( دنیا نیوز ) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ In janwar numa insano ko tu ulta latka kar korre mare jaen sath hi namurd kardiya jaye take kuch karne ke qabil hi na rahen... ایناں نوں عمران خان دے حوالے کیتا جاوے انکو گرفتار کرنے کا فائدہ؟؟ ایسے لوگوں کی لاشیں برآمد ہونی چاہیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے درندہ صفت ملزمان گرفتارگوجرانوالہ : ( دنیا نیوز ) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوڈکیتی کے دوران زیادتی کے واقعات کا وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نوٹس لیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: گھروں میں ڈکیتی کے دوران زیادتی کرنیوالا گینگ پکڑا گیاگینگ میں شامل دو ملزمان بھائیوں کا تعلق منڈی بہاؤالدین اور ایک کا فیصل آباد سے نکلا۔ Inko iss muqam tk laany walo. Ko pkriye tou janien 🥺
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: گھروں میں ڈکیتیوں کےدوران خواتین سے زیادتی کرنیوالا گینگ پکڑا گیاگرفتار ملزمان میں دو سگے بھائی عامر، ذیشان شانی شامل جبکہ تیسرا ملزم ساجد بتایا جاتا ہے، پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »