گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ سرگرم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ سرگرم ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں دوران ڈکیتی ایک ہفتے میں خواتین سے مبینہ زیادتی کی چار وارداتوں نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ پہلا واقعہ تھانہ تتلے عالی کے علاقے مرالیوالہ میں 22 فروری کو پیش آیا، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو باندھ کر گھر کی خاتون کو کھیت میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق دوسرا واقعہ تھانہ اروپ کے علاقے نواں پنڈ میں 26 فروری کو ہوا جہاں ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو باندھ کر ماں اور بیٹی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

تیسرا واقعہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے ہرنانوالی میں 28 فروری کو پیش آیا، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو باندھ کو لوٹ مار کی اور خاتون کو کھیت میں لے جاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ 26 فروری کو زیادتی کی شکار ماں اور بیٹی خوفزدہ ہوکر رشتے داروں کے گھر منتقل ہوئی تھیں یکم مارچ کو ڈاکو اسی گھر میں واردات کرنے پہنچے جہاں ماں بیٹی رہائش پذیر تھیں۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے متاثرہ لڑکی کو وہاں دیکھا اور دوبارہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔گوجرانوالہ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں واقعات میں تین رکنی گروہ ملوث ہے اور طریقہ واردات بھی ایک جیسا ہے جبکہ چاروں واقعات میں غریب، آبادی سے فاصلے پر گھرانوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے، پولیس کی چار مختلف ٹیمیں، سی آئی اے پولیس ملزمان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ : دوران ڈکیتی ماں ، بیٹی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درجگوجرانوالہ : ( دنیا نیوز ) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے ماں اور بیٹی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ھمارے ہاں حکمران اپنے دنیاوی فائدہ کے لئے حکومت میں آتے ہیں کسی کو بھی عوام سے کوئی سروکار نہیں عوام جائے بھاڑ میں اس قسم کے جرائم کا خاتمہ ھو سکتا ھے اگر اس قسم کی وارداتوں کا سامنا حکمرانوں کو کرنا پڑے ✋ ✋ ✋ ✋ ✋ ✋ ✋ محترم وقوعہ کی بابت تھانہ اروپ میں مقدمہ درج رجسٹر ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایس پی سول لائن کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دیں گئی ہیں۔ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں کے خواتین سے زیادتی کے واقعات سامنے آ گئےیکم مارچ کو ڈکیتوں نے ایک لڑکی کو دوسری بار زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی کو 26 فروری کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے مغویوں کی بیویوں، بیٹیوں سے زیادتی کا انکشافزیادتی کی ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنے میں با اثر افراد ملوث ہیں۔ تفصیلات: DailyJang 💔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ؛ ماں اور بیٹی سے 6 دنوں میں دو مرتبہ ’اجتماعی زیادتی‘ - ایکسپریس اردواجتماعی زیادتی کا پہلا واقعہ 26 فروری اور دوسرا 3 مارچ کو پیش آیا پنجاب اخلاقی طور پر دیوالیہ پن کا شکار ہے یہ صرف ایک نہیں پورے پنجاب کے پنجابیوں کی انتہا بےغیرتی کا ایک چھوٹا نمونہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’باہر آ تجھے نہیں چھوڑونگا‘ گنگولی نے شعیب ملک کو دھمکی کیوں دی تھی؟کامران اکمل حال ہی میں نجی پوڈ کاسٹ کے مہمان بنے جس دوران میزبان نادر علی نے ان سے وکٹ کیپنگ کے حوالے سے کسی مشہور واقعہ کا ذکر کرنے کا کہا۔ پتہ نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملیر میں بچی کو زیادتی کرکے قتل کرنے والا ملزم اس کا پڑوسی نکلامرکزی ملزم انتظار پنجاب کے شہر وہاڑی کا رہائشی ہے اور کراچی میں رنگ سازی کے کام کی وجہ سے رہائش پذیر ہے: پولیس 😠😠😠😠
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »