کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے مغویوں کی بیویوں، بیٹیوں سے زیادتی کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادتی کی ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کرنے میں با اثر افراد ملوث ہیں۔ تفصیلات: DailyJang

جسٹس صلاح الدین نے کہا کہ مغوی رہائی کے بعد بتاتا ہے فلاں وزیر کے پی اے نے پیسے لے کر رہائی دلوائی، اغوا برائے تاوان انڈسٹری بن چکی ہے، سالانہ دو بلین کا کاروبار ہوتا ہے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ 275 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 52 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔قومی خبریں سے مزید.

جسٹس صلاح الدین نے کہا کہ مغوی رہائی کے بعد بتاتا ہے فلاں وزیر کے پی اے نے پیسے لے کر رہائی دلوائی، اغوا برائے تاوان انڈسٹری بن چکی ہے، سالانہ دو بلین کا کاروبار ہوتا ہے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ 275 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 52 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے مغویوں کی بیویوں اور بیٹیوں سے زیادتیوں کا انکشافاغوا کرکے مغویوں کی کمسن بچیوں اور بیویوں کو بلاکر زیادتی کرکے فلمیں بناکر ڈارک ویب پر فروخت کی جارہی ہیں: اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کا عدالت میں انکشاف شرم کی بات ہے ہمارے محافظ کدھر ہیں سندھ میں محمد بن قاسم کی ضرورت ھے ، کوئی ھے غیرت مند حکمران جو ڈاکوؤں کی سر کوبی کرے اور مظلوموں کی مدد کرے ،اور پنجاب میں بھی ، Ye aisee he krty ha ..es ly en ka encounter jaiz ha .....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کے آئی فون کو چارج ہونے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیںایسا آپ کے آئی فون میں کسی خرابی کی وجہ سے نہیں ہو رہا بلکہ کمپنی کی جانب سے متعارف کرایا گیا ایک نیا فیچر اس کی وجہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ : دوران ڈکیتی ماں ، بیٹی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درجگوجرانوالہ : ( دنیا نیوز ) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے ماں اور بیٹی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ھمارے ہاں حکمران اپنے دنیاوی فائدہ کے لئے حکومت میں آتے ہیں کسی کو بھی عوام سے کوئی سروکار نہیں عوام جائے بھاڑ میں اس قسم کے جرائم کا خاتمہ ھو سکتا ھے اگر اس قسم کی وارداتوں کا سامنا حکمرانوں کو کرنا پڑے ✋ ✋ ✋ ✋ ✋ ✋ ✋ محترم وقوعہ کی بابت تھانہ اروپ میں مقدمہ درج رجسٹر ہے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایس پی سول لائن کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دیں گئی ہیں۔ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہ آئیحکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی شہریوں کو پسند نہ آئی۔ DailyJang 50 rupe km hty ..5 rupe nasoo MN lene ha awam ne
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ر امجد شعیب کیخلاف درج مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواستلیفٹیننٹ جنرل ر امجد شعیب کیخلاف درج مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست AmjadShoaib Petition Court Case Pakistan PMLNGovt IslamabadPolice GovtofPakistan ICT_Police RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی طرف سے ڈیوڈ ویزا کو پلاٹ کا تحفہ، آئی فون کیلئے قرعہ اندازیلاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو پلاٹ اور آئی فون دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »