گوجرانوالا: دو گروپوں میں فائرنگ ، بچے سمیت دو افراد قتل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالا: (دنیا نیوز) دو گروپوں میں فائرنگ کے بچے سمیت دو افراد قتل کر دیئے گئے۔

پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ گلشن عزیزکالونی میں یہ واقعہ پیش آیا۔ عزیز کالونی میں حماد اور عاشر گروپ کے درمیان جھگڑا ہوا۔ گولیاں لگنے سے 6سالہ برہان اور17سالہ عثمان چل بسے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑائی کی وجوہات سامنے نہ آسکی ہیں۔ شواہدجمع کرکے نعشوں کو ڈی ایچ کیومنتقل کیاجارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس : بھارت میں ایک روز میں ریکارڈ چار ہزار دو سو سے زائد ہلاکیتںبھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ چار ہزار دو سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔وزارت صحت کے مطابق ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد دو لاکھ چون ہزار سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا میں گزرے دو رمضان - ایکسپریس اردودوسرے رمضان المبارک میں نہ مسلمانوں میں کورونا کا کوئی خوف ہے، نہ سرکاری ایس او پیز پر عمل۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں 12 سے 15 سال کے نوجوانوں کیلئے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازتنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ جھوٹی خبروں سے پرہیز کریں امریکہ میں ابھی تک صرف سولہ سال سے اوپر کے افراد کا ویکسین لگ رہی ہے وہ بھی جن کے پاس شناختی کار ڈ بنا ہوا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا نے ہنستا بستا گھرانہ اجاڑ دیا، بس دو بچیاں زندہ رہیںکورونا نے ہنستا بستا گھرانہ اجاڑ دیا، بس دو بچیاں زندہ رہیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے دو بیمار قیدیوں کو گھر منتقل کرنے کی منظوری دے دیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کابینہ نے جیل میں قید دو بیمار قیدیوں کی حالت کے پیش نظر ان کے گھروں کو سب جیل قرار دیتے ہوئے دونوں کو گھر منتقل کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی عیدالفطر خاموشی سے گزارنے کی اپیل دو وجوہات بھی بیان کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرا عظم عمران خان نے پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی عید بہت مختلف ہے جسے دو وجوہات کی بنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »