گوجرانوالا میں ڈاکوؤں کا مقابلہ کرنے والی طالبہ کو 2 لاکھ روپے انعام دے دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بسمہ نے ہفتے کو بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح افراد کے پرس چھیننے کی کوشش ناکام بنادی تھی

گوجرانوالا میں ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والی طالبہ بسمہ شاہد کو 2 لاکھ روپے کا انعام دے دیا گیا۔

وائس چیئرمین اسپورٹس بورڈ پنجاب ندیم عباس نے طالبہ بسمہ شاہد کو چیک دیا اور کہا کہ بسمہ شاہد نے بہادری کا مظاہرہ کرکے ڈاکو گرفتار کرائے، اس کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ندیم عباس بارا کا کہنا تھاکہ بسمہ شاہد نے ثابت کیا کہ لڑکیاں بہادری میں کسی سے کم نہیں، جرائم پیشہ افراد کے خلاف معاشرے کے ہرفرد کو کردار ادا کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ کا کسٹمز کو اہم میڈیکل ڈیوائسز 20 روز میں کلیئر کرنے کا حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکور ٹ نے کسٹمز کو اہم میدیکل ڈیوائسز 20روز میں کلیئر کرنے کا حکم دے  دیا ہے، ساتھ ہی کہا گیا ہے  کہ شپمنٹ مقررہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کے سامنے ماں کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکماسلام آباد : عدالت نے بچوں کے سامنے ماں کو گلہ کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزا موت کا حکم دے دیا۔............ اور ٹی وی کیمروں کے سامنے 14 لوگوں کو قتل کرنے کی سزا، اعلیٰ حکومتی عہدہ؟ بہت ہی اعلی فیصلہ ہوا ہے اگر یہ ملک دشمن حکومت کے حق میں بھی ایسا ہی فیصلہ ہو تو عوام کا اعتماد عدالتوں پر بحال ہو سکے گا امپورٹڈ_فیصلے_نامنظور نكلو_پاكستان_كى_خاطر عمران_تیرےجانثار_بےشمار عمران_خان_سچا_ایماندار_لیڈر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرارکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں اور رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ This country is a graveyard of justice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیاڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ 2021 میں اشتعال انگیز بیانات کے باعث معطل کر دیا گیا تھا یہ دیکھیں ٹرمپ کی واپسی پول ووٹ سے ہوئی ہے.. اگر ووٹ اس کے اگینسٹ جاتے تو واپسی مشکل تھی کافی سخت مقابلہ ہوا 52%...ہاں 48%...نو یعنی مخالف اب بھی بہت ہیں اس لیے خان صاحب کے لیے بھی رستہ بہت دشوار ہے یعنی 13 پارٹیاں خان کلاں... ہاۓ اللہ مقابلہ ٹف ہے.. We all families from our homes and offices just banned the jang 'jhoota' newspaper 3 months ago. Other should also boycott it forthwith.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران، احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی پر دو اداکارائیں گرفتارایران میں احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کرنے پر دو نامور اداکاراؤں کو گرفتار کرلیا . DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »