گوجرانوالہ، پولیس نے کیش وین سے 10 کروڑ 8 لاکھ لوٹنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ، پولیس نے کیش وین سے 10 کروڑ 8 لاکھ لوٹنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا Crime Gujranwala Punjab

سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات کے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے 9 کروڑ 74 لاکھ روپے نقدی برآمد کرلی گئی، ایک ماہ قبل ملزمان نے تتلے عالی کے علاقہ میں کیش وین کو لوٹ لیا تھا، کیش وین سے 10 کروڑ 8 لاکھ لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔

سی پی او گوجرانوالہ نے کہا کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور، وہاڑی اور شیخوپورہ میں رہ رہے تھے، پولیس نے سائنٹیفک انداز میں کارروائی کرتے ہوئے چاروں ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان نے لوٹی ہوئی رقم گھر کے صحن، گندم کے کھیتوں اور توڑی کے ڈھیر میں چھپا رکھی تھی، ان کی نشاندہی پر 9 کروڑ 74 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے، ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیش وین لوٹنے والا گروہ گرفتار، کروڑوں روپے برآمدکیشن وین سے کروڑوں روپے لوٹنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور کروڑوں کی رقم برآمد کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی گارڈز کے بھیس میں 4 ڈاکو گرفتار بھاری اسلحہ برآمدکراچی (ویب ڈیسک) سائٹ سپرہائی وے پولیس نے جنجال گوٹھ سے سوزوکی پک اپ میں سیکیورٹی گارڈ کے بھیس میں سوار 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مالی معاونت کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ امریکیوں اور یہودیوں کو پکڑو پھر تو اور جو چوروں کی معاونت کرے اس کو حکومت دے دو کتنا اور گریں گے یہ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مالی معاونت کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روز ہراساں کرنیوالے نوجوان کو لڑکی نے بہادری سے سبق سکھا دیالاہور(کر ائم رپو رٹر)روز ہراساں کرنیوالے نوجوان کو لڑکی نے سبق سکھا دیا ملازمت کیلئے جانے والی لڑکی کو ہراساں کرنے اور بازو پکڑنے والے ملزم کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا، اتحادی جماعتوں کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🛬🛫 Afratafri to hakoomat kr rai h p add gal ho gai hain shikast k khof se
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »