عمران خان کے خطاب سے لگ رہا تھا وہ شدید خوف زدہ ہیں: شرجیل میمن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے خطاب سے لگ رہا تھا وہ شدید خوف زدہ ہیں: شرجیل میمن PakistanPeoplesParty Sindh PPP PDM PMLN Karachi Imrankhan PTI

اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں، لگتا ہے عمران خان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہو گیا ہے۔

شرجیل میمن نے کہا عمران خان آج اپنے خطاب میں بہکی بہکی باتیں کر رہے تھے، اس سے لگ رہا تھا کہ عمران خان شدید خوف میں مبتلا ہیں، تعجب سمجھیں یا حسن اتفاق بیرونی ممالک کے لابسٹ جو کہ عمران خان کے پے رول پر ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا غیر ملکیوں کی جانب سے عمران خان کے حق میں بیانات کو پاکستان کی خود مختاری میں مداخلت سمجھتے ہیں، عمران خان کان کھول کر سن لیں پاکستان کی حکومت لابنگ فرم اور بیرونی دباؤ میں نہیں آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم بدمعاشوں سے ہر شریف آدمی گھبراتا ہے، شدید خوفزدہ کیوں ہوگا؟

Kyun k wo ap logon ki tarha mushkil waqt main bemari ka natak nei kerty

Tmhare biyaan se lgta he ke tm khoof se mar choke ho.

اور اس کے بعد آپ لوگوں نے الیکشن کو ملتوی کرا دی.😅 خوف کس کو ہے عوام سب کچھ جانتی ہیں

ان صاحب کو شہد مل رہا ہے آجکل

Shame on ppp Ajj app logo na democracy ka janaza nekal dia mubarak ho

آپ دو بارہ کب بیمار ہوں گے ۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب آپ ہسپتال ہسپتال کھیلیں گے اور خان سیدھا جیل میں ڈالے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: 2 نیب کیسز میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظوروکیل عمران خان کا کہنا تھا کہ تادیبی کارروائی سے بھی روک دیں جس پر عدالت کا کہنا تھا کہ ذمہ داری سے حفاظتی ضمانت دے رہے ہیں یہ سہولت میاں نواز شریف کو کیوں نہیں تھی دو نہیں ایک نظام لنگڑے کو گرفتار کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہوراور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکےلاہور اور اسلام آباد سمت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، جس کی وجہ سے گولوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض نے مشیر کھیل کا عہدہ سنبھال لیا، سب سے پہلے کس قومی ہیرو سے ملے؟نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ اسپورٹس مین ہیں اس لیے کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں masood_619_ Salman Butt?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان زلمے خلیل زاد سے خفیہ ملاقاتیں اورامریکی گانگریس سے رابطے کر رہا ہے، پی ڈی ایماسلام آباد : پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان زلمے خلیل زاد سے خفیہ ملاقاتیں اور امریکی گانگریس سے رابطے کر رہا ہے۔ امپورٹڈ ڈاکو پی ڈی ایم غلاظت کے ڈھیر تمہارا انجام قریب کتوں ۔۔ قوم عمران خان ہے پوری دنیا عمران خان کو جانتی ہے خان لیڈر ہے ہے تحریک انصاف نمبر ون جماعت ہے اور پی ڈی ایم دہشتگردوں ڈاکووں کا اڈہ ہے شکر ہے یہ الزام نہیں لگایا کہ ایٹم بم بیچ دیا ہے زلمے خلیل زاد کو bohut hi shetan hay thora see Khan Sahib ke koi favour karta hay ye haramzadgi shoroo kar daitay hay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیںسابق وزیر اعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں Imrankhan PTI PDM PPP PMLn Punjab Pakistan lahore Dur dur kuty ooooo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وطن کی فکر کر ناداں! - ایکسپریس اردوعمران خان وزارتِ عظمیٰ سے محروم ہونے پر پارٹی ورکروں کا ردعمل ویسا ہی چاہتے تھے جیسا بینظیر بھٹو کے قتل پر ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »