گواسکر کے وارن سے متعلق 'گھٹیا' بیان پر مداح پھٹ پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گواسکر کے وارن سے متعلق ‘گھٹیا’ بیان پر مداح پھٹ پڑے ARYNewsUrdu SunilGavaskar ShaneWarne

بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے بھارتی اسپنرز اور مرلی دھرن کو جادوگر اسپنر شین وارن سے بہتر بولرز قرار دے دیا۔

سنیل گواسکر نے شین وارن کا دیگر بولرز سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اسپنرز اور مرلی دھرن کا ریکارڈ شین وارن سے زیادہ اچھا ہے اس لیے میں شین وارن کو ان سے کم بہتر قرار دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ بھارت کے خلاف شین وارن کا ریکارڈ دیکھیں تو صرف ایک بار انہوں نے بھارت کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کی تھی کیونکہ بھارتی بلے باز اسپنرز کے خلاف زیادہ اچھا کھیلتے ہیں اس لیے میں انہیں بہت بڑا بولر تو نہیں کہوں گا البتہ مرلی دھرن کو زیادہ کامیاب بڑا بولر قرار دوں گا۔Very poor commentary by Sunil Gavaskar….. He refused to call Shane Warne the greatest spinner ever because his number in India and against Indian batsman is not good…. So shameful.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q k ap k india mein ap sirf batting pitch banate ho aur apne mulk elawa agar ap kahen test khelne jate ho to ap k ye hi balle baaz jo spin acha khalte hain waha phuss ho jate hain ap choti soch k malik ho

ہندو ذہن

ویسے اگر ARY اپنی آنکھوں سے جانبدار صحافت کی پٹھی کول کہ نیوٹرل موازنہ کریں تو شاید گواسکر کی بات کہ ' مرلی دھرن میری کتاب میں شین وارن سے بہتر باولر ہے ' ٹھیک لگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن کے کمرے سے خون کے نشانات ملے، تھائی پولیسشین وارن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لیجنڈ کرکٹر تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaneWarne Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہاروزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہارکیاہے۔اتوار کواپنےایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ دنیائے کرکٹ میں آنجہانی جینئیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کےکمرے کے فرش اور تولیے پر خون کے دھبے ملے، تھائی پولیس کا انکشافموت سے قبل شین وارن کو سینے میں درد اٹھا تھا جس سے اس بات کا امکان ہے کہ ان کی موت دل کے دورے کے باعث ہوئی ہے، تھائی پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس سے مذاکرات کرنیوالے یوکرینی وفد کے رکن کو غداری کے الزام میں مار دیا گیااسپیشل آپریشن کے دوران 3 رضاکار ہلاک ہوئے جس میں ڈینس خیریف بھی شامل ہیں، یوکرینی وزارت دفاع سی آئی اے ہا ہا ہا انشاءاللہ جلد ہی ہمارے ملک میں غداروں کو ایسے ہی مارا جاۓ گا واقعی روسی صدر بڑے جگر والا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہاذیب کے اعلیٰ نمائندے کا پاکستان سے اظہار افسوسنیویارک (طاہر چوہدری سے)اقوام متحدہ کے ادارہ اتحاد برائے تہاذیب ( یو این اے او سی ) کے اعلیٰ  نمائندے  میگوئل اینجل موراتینوس نے  پشاور بڑی مہربانی. اپنی ہمدردیاں اپنے پاس رکھ ٹکلے مجوسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس03:06 PM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سپن کے بادشاہ اور معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »