شین وارن کےکمرے کے فرش اور تولیے پر خون کے دھبے ملے، تھائی پولیس کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موت سے قبل شین وارن کو سینے میں درد اٹھا تھا جس سے اس بات کا امکان ہے کہ ان کی موت دل کے دورے کے باعث ہوئی ہے، تھائی پولیس

پولیس کا کہنا ہے کہ موت سے قبل شین وارن کو سینے میں درد اٹھا تھا جس سے اس بات کا امکان ہے کہ ان کی موت دل کے دورے کے باعث ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے طور پر جب شین وارن کے سینےکو دبایا تو انہیں کھانسی ہوئی تو ان کے منہ سے تھوک اور خون نکلا۔ گذشتہ روز تھائی پولیس نے بتایا تھا کہ شین وارن کے خاندان کے افراد سے پتا چلا ہےکہ لیگ اسپنرکو دمے سمیت دل کا عارضہ لاحق تھا اور انہوں نےکچھ عرصہ قبل ہی دل کے ڈاکٹرکو دکھایا تھا۔

شین وارن کے میڈیکل ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے تھائی پولیس نے 52 سالہ لیگ اسپنر کی موت میں کسی کے ملوث ہونےکے امکان کو رد کیا ہے تاہم معاملےکو بالکل 'کلیئر' نہیں کیا۔پولیس کا کہنا ہے معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی تاہم موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم ضروری ہے۔ خیال رہےکہ 2 روز قبل شین وارن تھائی لینڈ کے علاقےکو ساموی میں اپنے وِلا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے، ان کے ترجمان کا کہناتھا کہ شین وارن کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا، میڈیکل ٹیم نے انہیں بچانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن کے کمرے سے خون کے نشانات ملے، تھائی پولیسشین وارن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لیجنڈ کرکٹر تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaneWarne Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت پر تھائی پولیس کا بیان آگیاشین وارن کی موت پر تھائی پولیس کا بیان آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت: تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوعظیم کرکٹر کا گزشتہ روز انتقال ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت تھائی لینڈ پولیس کا تحقیقات کا اعلان08:48 AM, 6 Mar, 2022, کھیل, بنکاک: تھائی لینڈ پولیس نے دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ سپنر شین وارن کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شین وارن کی موت کیسے ہوئی؟ تھائی پولیس کا تحقیقات کا اعلانگزشتہ روز شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے تھے ImranWahid144
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کے انتقال پر عمران خان کا بیان بھی آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »