گوادر کو سورڈ ڈیم سے پانی کی فراہمی کاآغاز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوادر کو سورڈ ڈیم سے پانی کی فراہمی کا آغاز پڑھیے NArifeen کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jan 23, 2020 | Last Updated: 2 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے امور، تعلیم اور صحت کے جاری منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شاہ زیب کاکڑ نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ گوادر اولڈ سٹی کی ٹاؤن پلاننگ، نکاسی آب، سڑکوں کی پختگی اور پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے، 3 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت سے سورڈ ڈیم سے گوادر تک پائپ لائن کی تنصیب کے بعد گوادر کو پانی کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا، گوادر کی تمام چھوٹی بڑی اسکیموں کو روڈ نیٹ ورک سے منسلک کیا جارہا ہے، گوادر میں 90 منزل تک ہائی رائز عمارتیں تعمیر ہوسکیں گی۔

اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیو ٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم میں پارک کی تعمیر اور اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام بھی جاری ہے۔ اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کی منظوری کے تناظر میں جی ڈی اے کے بائی لاز کا جائزہ بھی لیا گیا، جن کی منظوری کے بعد تعمیرات کیلئے این او سیز کا اجراء شروع کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے تاوان کے لیے بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے تاوان کے لیے بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے ملزمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کا بچیوں کو پڑھنے بھیجنے والے والدین کو ماہانہ امداد کا اعلان - ایکسپریس اردومجھے ان بچوں کو پڑھانا ہے مگر چیریٹی کے پیسوں سے نہیں بلکہ اپنی محنت سے، رابی پیرزادہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے بروقت شہریوں کو بڑے فراڈ کا شکار بننے سے بچا لیااسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تھانہ ترنول کی ایک کارروائی میں شہری بڑے فراڈ کا شکار ہونے سے بچ گئے، پولیس نے فراڈ کی کوشش نا کام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے کرائے پر نئی گاڑیاں حاصل کر کے انھیں فروخت کرنے کی کوشش نا کام ب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردوجو چیزہمارے مفاد میں ہے ہم اس پرعمل پیرا رہیں گے،شاہ محمود قریشی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر چرچ کے باہر اسرائیلی اہلکاروں کو دیکھ کر برہمفرانسیسی صدر چرچ کے باہر اسرائیلی اہلکاروں کو دیکھ کر برہم EmmanuelMacron Church IsraeliSecurityPersonnel Angered EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے کو'نو فلائی زون' قرار دیالیبیا کی قومی فوج نے معیتیقہ ہوائی ایئر اور اس میں شامل ہوائی اڈے کو نو فلائی زون قرار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »