سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے، وزیرخارجہ -

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے موجودہ صورتحال کے تناظر میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں حالات بگڑنے یاجنوبی ایشیا میں چپقلش کے خطے کی معیشت پرمنفی اثرات مرتب ہوں گے اور جو چیزہمارے مفاد میں ہے ہم اس پرعمل پیرا رہیں گے، سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ صدر ٹرمپ پاکستان کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں اور ٹرمپ نے دورہ پاکستان پرآمادگی کا اظہار کی، وہ جلد پاکستان آنے کے خواہشمند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک منصوبے کے معاہدے بلیک لسٹڈ اداروں کو دیے گئے، ایلس ویلز - Pakistan - Dawn Newsamerica has done many things that can be added in black list. leave it, this comment is nothing but a unreasonable selfish blame.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی سفارتخانے نے ایلس ویلز کا سی پیک مخالف 'منفی پروپیگنڈا' مسترد کردیا - Pakistan - Dawn Newsپھر سے ملا ھے نیازی ٹرمپ سے پہلے ملا تھا تو کشمیر گیا تھا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کون سی اٹھائیں کون سی چھوڑیں، کراچی میں دوران واردات موٹر سائیکل لفٹر پریشانشہر قائد میں محکمہ پولیس کی جانب سے سندھ حکومت کو جواب دینے کے لیے کیے گئے دعوؤں کے برعکس جرائم میں اضافہ جاری ہے، تاہم اس سے بڑھ کر قابل غور امر جرائم پیشہ افراد کا وارداتوں کے دوران اطمینان کا رویہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ ICC ICCMediaComms WorldTestChampionship Ranking Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا: یہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کیا ہیں؟انڈیا بھر میں شہریت کے متنازع قانون سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت والے بینر پورے ملک میں نظر آ رہے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر یہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر ہیں کیا؟ تفصیلات: بتانے کی ضرورت نہیں ہم کو پہلے سے پتہ ہے ہم بھی انسان ہے ہمارے لیے بھی آواز کیوں نہیں بلند کرتا ہے یہاں سب کی چپ لک جائے گی مودی اور امِت شاہ چور ہے۔ دیش کو لوٹ رہے ہیں۔ ہندو مسلم کی راجنیتی اب نہیں چلیگی۔ جتنا زلم کروا سکتے ہو کروا لو پولس بھی تمہاری ہے گولیاں بھی تمہاری ہیں، ہمارے سینے ہیں۔ ہم انگریزوں کے سامنے نہیں جھکے تم کیا ہو۔ ... (ہندوستان زنداباد)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »