گوادر بھر میں مکمل لاک ڈاؤن،دفعہ 144 نافذ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے ضلع گوادر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا SamaaTV

Posted: Jul 24, 2021 | Last Updated: 4 hours agoڈپٹی کمشنر گوادر نے کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ضلع بھر میں مکمل لاک ڈاؤن اور دفعہ 144نافذ کردی ہے۔

اس دوران حفاظتی ٹیکہ لگانے والے افراد ہی اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔ ویکسین لگائے بغیر کوئی مچھیرا سمندر میں مچھلی کے شکار پر نہیں جا سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کے مطابق ضلع گوادر کے چاروں تحصیلوں میں 15 روز تک مکمل لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ اس دوران تمام دکانیں، ہوٹل اور ریسٹوران، مچھلی مارکیٹ اگلے پندرہ دن کے لئے مکمل بند ہوں گے۔ راشن شاپ، پھل سبزی کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کلینک اور فلٹر پلانٹ کو استثنیٰ حاصل ہوگی۔

مستثنیٰ دکاندار کو ویکسین لگانے اور ماسک پہنے، ایس اوپیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کی شرط پر کام کی اجازت ہوگی اور صرف ان ماہی گیروں کو سمندر میں شکار کی اجازت ہوگی، جنھوں نے ویکسین لگائی ہوگی۔ ماہی گیر بھی مخصوص تعداد میں ہوں گے، جب کہ تمام مچھلی مارکیٹس بھی اگلے پندرہ دن کے لئے بند ہوں گے۔ سیاح، وزٹرز اور تبلیغی جماعت کے ارکان اگلے پندرہ دن تک ضلع گوادر میں داخل نہیں ہوسکتے۔ تمام پارکس، تفریحی مقامات، کھیلوں کے میدان مکمل بند ہوں گے اور اجتماعات پر بھی ہر قسم کی پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسیاح، وزیٹرز بھی اگلے پندرہ دن تک ضلع گوادر میں داخل نہیں ہوسکیں گے، جبکہ تمام پارکس، کھیلوں کے میدان اور ہر قسم کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔ KashmirMainTeerChalega کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا حال سیل..... کیا ایس اوپیز پر عمل کرنا صرف اسلام کے لیے ہے؟؟ ریاستی حکمران خود کشمیر میں الیکشن جیتنے کے لیے جلسے جلوس کریں اور ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں کوئ پوچھنے والا نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہبلوچستان کے ضلع گوادر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کے نافذ کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلع کی چاروں تحصیلوں میں 25 جولائی سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: ضلع وسطیٰ میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذکرونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر کراچی کے ضلع وسطی کے متعدد علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے SamaaTV Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Pakistan wh Country hy jahan Lock Down khatm nhi hoga,,,🤔 Karna pry gaa,,,, 😉
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟ - BBC News اردوافغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔ الحمد لله بهت اچها گزر رها ه اگر 2001 سے پہلے سے بہتر یا بد تر ہے تو امریکہ کی ہی مرہون منت ہے۔ بہتر ہوگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، سوپور میں دو نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکانخلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »