گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

بلوچستان کے ضلع گوادر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلع کی چاروں تحصیلوں میں 25 جولائی سے مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ضلع گوادر میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 25 جولائی سے دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاون کا نافذ کیا جائے گا، تاہم راشن، خوراک، پھل سبزیوں کی دکانیں، میڈیکل سٹور، پیڑول پمپس کھلے رہیں گے، ان مقامات پر ان افراد کو جانے کی اجازت ہوگی جو ویکسی نیشن کرواچکے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صرف ان ماہی گیروں کو شکار کی اجازت ہوگی جنہوں نے ویکسین لگوائی ہو، تمام مچھلی مارکیٹ بھی اگلے پندرہ دن کےلئے بند ہوں گی۔سیاح، وزیٹرز بھی اگلے پندرہ دن تک ضلع گوادر میں داخل نہیں ہوسکیں گے، جبکہ تمام پارکس، کھیلوں کے میدان اور ہر قسم کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہسیاح، وزیٹرز بھی اگلے پندرہ دن تک ضلع گوادر میں داخل نہیں ہوسکیں گے، جبکہ تمام پارکس، کھیلوں کے میدان اور ہر قسم کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔ KashmirMainTeerChalega کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا حال سیل..... کیا ایس اوپیز پر عمل کرنا صرف اسلام کے لیے ہے؟؟ ریاستی حکمران خود کشمیر میں الیکشن جیتنے کے لیے جلسے جلوس کریں اور ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دیں کوئ پوچھنے والا نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، سوپور میں دو نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکانخلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پختونخواہ میں بارشیں، مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحقصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخواہ میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ استغفراللَّہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق: تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »