گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر،عاصم سلیم باجوہ تمام منصوبے مکمل اورلانچ کرنےکیلئے پُرعزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر،عاصم سلیم باجوہ تمام منصوبے مکمل اورلانچ کرنے کیلئے پُرعزم ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے، گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئر مین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر گوادر کے تمام منصوبے مکمل ،لانچ کرنے کیلئے پرعزم ہیں، میگاایئرپورٹ پر 230ملین ڈالر لاگت آئے گی ، گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔

Update:Gwadar International Airport construction in progress. We reaffirm our commitment to launching&completing all projects in Gwadar in line with PM’s directive.Mega Airport costing $230M will be a harbinger of development of Gwadar City/Gwadar Port

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جس نرسری کی پیداوار نواز ، اسی کی عمران ہیں :تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کرتاہے:اسد قیصرپاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت کرتاہے:اسد قیصر AsadQaiser ShehryarKhanAfridi Islamabad Meet KashmirIssue IndiaOccupiedKashmir pid_gov MoIB_Official AsadQaiserPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف - ایکسپریس اردوارشد ملک کو لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد برطرف کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں سب سے بڑے سمندری پل کا منصوبہ مکملچین میں دنیا کے سب سے طویل روڈ ریل کیبل پر لٹکے برج کی تعمیر مکمل ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »